پاک بھارت تعلقات پر جمی برف پگھل گئی ہے’بھارتی میڈیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کے دورہ اسلام آباد پر بھارتی میڈیا پر تبصرے کیے جارہے ہیں کہ پاک بھارت تعلقات پر جمی برف پگھل گئی ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جے شنکر کی وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے باضابطہ دو طرفہ ملاقات یا بات چیت تو… Continue 23reading پاک بھارت تعلقات پر جمی برف پگھل گئی ہے’بھارتی میڈیا