پی ٹی آئی کیساتھ نہ کوئی رابطہ اور نہ ہی ڈیل ہو رہی، اسٹیبلشمنٹ ذرائع
اسلام آباد(این این آئی)اسٹیبلشمنٹ ذرائع نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا پی ٹی آئی کیساتھ نہ کوئی رابطہ ہے اور نہ ہی کوئی ڈیل ہو رہی ہے۔اسٹیبلشمنٹ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی کسی شخصیت کیساتھ اسٹیبلشمنٹ کے مذاکرات نہیں ہوئے، مقتدرہ نہ تو بات چیت کی خواہشمند ہے نہ ہی موجودہ صورتحال میں اسکا… Continue 23reading پی ٹی آئی کیساتھ نہ کوئی رابطہ اور نہ ہی ڈیل ہو رہی، اسٹیبلشمنٹ ذرائع