پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے میں ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہوں،عمران خان
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے میں ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہوں۔ عدلیہ کی بحالی اور ہمارے بے گناہ کارکنان و رہنماں کی آزادی تک جاری رہے گا۔ آئندہ چند روز تک مکمل تیاری کے ساتھ مارچ کی… Continue 23reading پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے میں ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہوں،عمران خان











































