اس حد تک نہ لے کر جائیں ہمارے پاس کوئی آپشن ہی نہ ہو، اسد قیصر
اسلام آباد (این این آئی)رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارے کارکنان کو اٹھایا جارہاہے، ہمیں اس حد تک نہ لے کر جایا جائے کہ ہمارے پاس کوئی آپشن ہی نہ ہو، ہم پارلیمنٹ کے ساتھ سڑکوں پر بھی مقابلہ کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماء پی ٹی آئی اسد… Continue 23reading اس حد تک نہ لے کر جائیں ہمارے پاس کوئی آپشن ہی نہ ہو، اسد قیصر










































