اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے

datetime 15  مئی‬‮  2026 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دفاع، توانائی اور سرمایہ کاری کے اہم معاہدے طے پا گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورہ متحدہ عرب امارات کے موقع پر دونوں حکومتوں نے اسٹریٹجک دفاعی تعاون اور تیل کے ذخائر سے متعلق معاہدے کیے ہیں۔بھارت اور امارات کے درمیان مائع پیٹرولیم گیس کی فراہمی پر بھی مفاہمت طے پا گئی۔بھارتی حکام کے مطابق عرب امارات بھارتی انفرااسٹرکچر، آر بی ایل بینک اور سمن کیپیٹل میں 5 ارب کی سرمایہ کاری کرے گا۔

بھارتی وزارتِ خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ایل این جی اور ایل پی جی ذخیرہ کرنے کی سہولتوں سے متعلق بھی معاہدہ طے پایا ہے۔بھارت کی آئی ایس آر پی ایل اور یو اے ای کی اے ڈی این او سی کمپنی نے بھی تیل کے شعبے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…