پیر‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2026 

دورانِ ڈکیتی شوہر اور بچوں کے سامنے زیادتی ڈرامہ نکلا، ماسٹر مائنڈ گرفتار

datetime 26  اکتوبر‬‮  2026 |

ملتان(این این آئی) ملتان میں شوہر اور بچوں کے ساتھ سفر کرنے والی خاتون کی جانب سے زیادتی کا دعویٰ جھوٹا نکلا

جس کا مقصد رقم کے عوض مخالفین کو پھنسانا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ رات پیش آنے والے اس واقعے میں میاں بیوی نے رقم کے بدلے ڈکیتی اور زیادتی کا ڈرامہ رچایا تھا۔پولیس کے مطابق عابد نامی شخص کا اپنے مخالفین کے ساتھ مالی تنازع چل رہا تھا جس کے لیے اس نے سعد اور اس کی بیوی کو 2 لاکھ 40 ہزار روپے دے کر باقاعدہ منصوبہ تیار کیا تھا۔منصوبے کے مطابق میاں بیوی نے مخصوص مقام پر جا کر پولیس کو ڈکیتی اور زیادتی کی اطلاع دی، جس پر پولیس نے ابتدائی طور پر مقدمہ درج کیا، مگر میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کے شواہد نہیں ملے۔

پولیس نے تکنیکی شواہد اور جیو فینسنگ کے ذریعے عابد اور میاں بیوی کے رابطوں کا سراغ لگا لیا۔ پولیس نے تفتیش کے دوران عابد کو گرفتار کیا تو اس نے مخالفین کو پھنسانے کے لیے سازش تیار کرنے کا اعتراف کر لیا۔پولیس کی جانب سے میاں بیوی کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔



کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…