بدھ‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پاکستان میں بارشوں کا طاقتور سلسلہ داخل ہونے کی پیشگوئی، الرٹ جاری

datetime 26  اکتوبر‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی) محکمہ موسمیات نے پنجاب میں اٹھائیس اکتوبر سے بارشوں کا طاقتور سلسلہ داخل ہونے پیشگوئی کردی۔

تفصیلات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے بعد موسم سرد ہوگیا، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں سردی بڑھنے کا امکان ہے، جبکہ کراچی میں بھی رات کے وقت موسم تبدیل ہونے لگا ہے۔محکمہ موسمیات نے کاہ کہ کراچی میں رات کا درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے، تاہم دن کے وقت گرمی برقرار ہے۔ اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے پنجاب میں اٹھائیس اکتوبر سے بارشوں کا طاقتورسلسلہ داخل ہونے پیشگوئی کی ہے۔نئے مغربی موسمی نظام کے زیرِ اثر صوبے کے مختلف علاقوں میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، جس سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی آسکتی ہے۔کراچی کے شہری بھی سردیوں کے منتظر ہیں، کیونکہ شہر میں سرد موسم کا دورانیہ نسبتا مختصر رہتا ہے تاہم موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث بارشوں اور مختلف موسموں کی آمد اور دورانیے میں تبدیلیاں دیکھی جا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کشی سے پہلے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…