جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سپریم کورٹ فیصلہ،تحریک انصاف کو قومی وصوبائی اسمبلیوں کی65 نشستیں ملنے کا امکان

datetime 12  جولائی  2024

سپریم کورٹ فیصلہ،تحریک انصاف کو قومی وصوبائی اسمبلیوں کی65 نشستیں ملنے کا امکان

لاہور ( این این آئی) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کو قومی وصوبائی اسمبلیوں کی 77متنازعہ نشستوں میں سے65سیٹیں ملنے کے امکانات روشن ہو گئے۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے تقسیم کی گئی مجموعی طور پر 77نشستیں متنازع قرار پائیں جس میں سے قومی اسمبلی کی 22اور… Continue 23reading سپریم کورٹ فیصلہ،تحریک انصاف کو قومی وصوبائی اسمبلیوں کی65 نشستیں ملنے کا امکان

پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم ،سپریم کورٹ کا تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کا حکم

datetime 12  جولائی  2024

پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم ،سپریم کورٹ کا تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کا حکم دیدیا ہے جبکہ عدالت عظمیٰ نے واضح کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئین… Continue 23reading پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم ،سپریم کورٹ کا تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کا حکم

عمران خان کی شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کی ہدایت

datetime 12  جولائی  2024

عمران خان کی شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کی ہدایت

راولپنڈی(این این آئی)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ذرائع کے مطابق جمعرات کو پارٹی رہنمائوں نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی جس میں بانی پی ٹی آئی نے پارٹی قیادت کوپارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف… Continue 23reading عمران خان کی شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کی ہدایت

فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل،انسانوں کے ساتھ غیر انسانی برتاؤ نہ کریں، سپریم کورٹ

datetime 11  جولائی  2024

فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل،انسانوں کے ساتھ غیر انسانی برتاؤ نہ کریں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عرفان سعادت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ انسانوں کے ساتھ غیر انسانی برتاؤ نہ کریں۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔سماعت کے آغاز… Continue 23reading فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل،انسانوں کے ساتھ غیر انسانی برتاؤ نہ کریں، سپریم کورٹ

نوجوانوں کے پاس ملکی ترقی کی کنجی ہے،مریم ویژن کو آگے بڑھا رہیں،وزیراعظم

datetime 11  جولائی  2024

نوجوانوں کے پاس ملکی ترقی کی کنجی ہے،مریم ویژن کو آگے بڑھا رہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمدشہباز شریف نے کہا کہ نوجوانوں کے پاس ملکی ترقی کی کنجی ہے، حکومت زراعت، صنعتوں اور آئی ٹی جیسے شعبوں کی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کیلئے ان کی تکنیکی اور پیشہ ورانہ تربیت پر توجہ دے رہی ہے، خوشی ہے مریم نواز صاحبہ بھی اس ویژن کو آگے بڑھا… Continue 23reading نوجوانوں کے پاس ملکی ترقی کی کنجی ہے،مریم ویژن کو آگے بڑھا رہیں،وزیراعظم

غیرملکی ایئرلاٸن کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

datetime 11  جولائی  2024

غیرملکی ایئرلاٸن کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی (این این آئی)غیر ملکی ایئرلائن کی کولمبو جانے والی پرواز کو اچانک خاتون مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، تاہم خاتون مسافر دوران پرواز ہی انتقال کرگئیں۔ فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 569 بینکاک سے کولمبو جارہی تھی کہ دوران پروازایک خاتون مسافر کی طبیعت اچانک… Continue 23reading غیرملکی ایئرلاٸن کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

اگر اسٹیبلشمنٹ کو پاکستان بچانا ہے تو شفاف الیکشن کی طرف جانا ہوگا، عمران خان

datetime 10  جولائی  2024

اگر اسٹیبلشمنٹ کو پاکستان بچانا ہے تو شفاف الیکشن کی طرف جانا ہوگا، عمران خان

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، شہباز شریف کو صرف فیتے کاٹنے کے لیے رکھا گیا ہے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پاکستان کو بچانا ہے تو شفاف الیکشن کے علاؤہ کوئی راستہ نہیں ہے، موجودہ… Continue 23reading اگر اسٹیبلشمنٹ کو پاکستان بچانا ہے تو شفاف الیکشن کی طرف جانا ہوگا، عمران خان

کرپشن بچانے کے لیے قوانین میں ترامیم کسی بنانا ریپبلک میں بھی نہیں ہوتا’عمران خان

datetime 10  جولائی  2024

کرپشن بچانے کے لیے قوانین میں ترامیم کسی بنانا ریپبلک میں بھی نہیں ہوتا’عمران خان

اسلام آباد(این این آئی) نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انٹرا کورٹ اپیلیں خارج کرنے کی استدعا کر دی۔عمران خان نے تحریری جواب میں کہا کہ کسی کی کرپشن… Continue 23reading کرپشن بچانے کے لیے قوانین میں ترامیم کسی بنانا ریپبلک میں بھی نہیں ہوتا’عمران خان

وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

datetime 9  جولائی  2024

وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اور17 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

Page 43 of 53
1 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53