جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان کا خوف، امرتسر ایئرپورٹ بند کردیا گیا

datetime 8  مئی‬‮  2025

پاکستان کا خوف، امرتسر ایئرپورٹ بند کردیا گیا

نئی دہلی(این این آئی)پاکستان کی جانب سے ممکنہ ردعمل کے خوف سے امرتسر ایئرپورٹ کا فضائی آپریشن بند کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف بلااشتعال فوجی کارروائی کے بعد بھارت کے اہم شہروں میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔امرتسر کے ایڈشنل کمشنر پولیس شری وینالا کے مطابق بھارت شمال… Continue 23reading پاکستان کا خوف، امرتسر ایئرپورٹ بند کردیا گیا

بھارتی جارحیت کے پیش نظر، راولپنڈی کی تمام سوسائٹیز میں بلیک آؤٹ رکھنے کا حکم

datetime 8  مئی‬‮  2025

بھارتی جارحیت کے پیش نظر، راولپنڈی کی تمام سوسائٹیز میں بلیک آؤٹ رکھنے کا حکم

راولپنڈی(این این آئی)بھارتی جارحیت اور سیکیورٹی کے پیش نظر راولپنڈی کی تمام نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں مکمل بلیک آؤٹ رکھنے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔راولپنڈی کی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونے والے حکم نامے کے مطابق شام 7سے صبح 5بجے تک نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں مکمل بلیک آؤٹ رہے گا۔ حکم نامے میں… Continue 23reading بھارتی جارحیت کے پیش نظر، راولپنڈی کی تمام سوسائٹیز میں بلیک آؤٹ رکھنے کا حکم

پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ کی سروسز ایک سال سے زائد عرصے بعد بحال

datetime 8  مئی‬‮  2025

پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ کی سروسز ایک سال سے زائد عرصے بعد بحال

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروسز ایک سال سے زائد عرصے بعد بحال کر دی گئی ہیں یہ پلیٹ فارم فروری 2024 میں بند کر دیا گیا تھا،جنگی صورتحال میں بیانیے کی جنگ کے لیے پاکستان میں ایکس پر عائد پابندی ختم کی گئی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ… Continue 23reading پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ کی سروسز ایک سال سے زائد عرصے بعد بحال

بھارت کیخلاف مزید کاروائی نہ کرنے کا عندیہ دینے پر تحریک انصاف کا شدید ردعمل

datetime 7  مئی‬‮  2025

بھارت کیخلاف مزید کاروائی نہ کرنے کا عندیہ دینے پر تحریک انصاف کا شدید ردعمل

اسلام آباد (نیوز رپورٹ) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کے حالیہ بیان پر تحریک انصاف نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے شہداء کے خون کا بدلہ نہ لینے کا اعلان کرکے قومی وقار کو مجروح کیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری کردہ ردعمل میں کہا گیا کہ بھارتی… Continue 23reading بھارت کیخلاف مزید کاروائی نہ کرنے کا عندیہ دینے پر تحریک انصاف کا شدید ردعمل

رانا ثناء اللہ کا بھارت کیخلاف مزید کوئی کارروائی نہ کرنے کا عندیہ

datetime 7  مئی‬‮  2025

رانا ثناء اللہ کا بھارت کیخلاف مزید کوئی کارروائی نہ کرنے کا عندیہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور، رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے جارحیت سے گریز کیا تو پاکستان بھی کوئی مزید اقدام نہیں کرے گا۔ بدھ کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے واضح الفاظ میں کہا کہ پاکستان نے بھارتی حملے کا… Continue 23reading رانا ثناء اللہ کا بھارت کیخلاف مزید کوئی کارروائی نہ کرنے کا عندیہ

بھارت نے جنگ کو بڑھاوا دیا تو ایٹمی جنگ ہوسکتی ہے، خواجہ آصف

datetime 7  مئی‬‮  2025

بھارت نے جنگ کو بڑھاوا دیا تو ایٹمی جنگ ہوسکتی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارت نے جنگ کے دائرے کو وسیع کیا تو صورت حال ایٹمی تصادم تک جا سکتی ہے۔ جیونیوز سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے واضح کیا کہ اگر خطے میں ایٹمی جنگ چھڑتی ہے تو… Continue 23reading بھارت نے جنگ کو بڑھاوا دیا تو ایٹمی جنگ ہوسکتی ہے، خواجہ آصف

بھارتی جارحیت کا جواب کیسے اور کب دینا ہے، وقت اور جگہ کا تعین خود کریں گے: ترجمان پاک فوج

datetime 7  مئی‬‮  2025

بھارتی جارحیت کا جواب کیسے اور کب دینا ہے، وقت اور جگہ کا تعین خود کریں گے: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستانی قوم کو للکارا تاہم اس کی غلط فہمی کو دور کردیں گے۔بھارتی حملے کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارتی جارحیت کا جواب کب اور… Continue 23reading بھارتی جارحیت کا جواب کیسے اور کب دینا ہے، وقت اور جگہ کا تعین خود کریں گے: ترجمان پاک فوج

پاک بھارت جنگ مزید آگے بڑھ سکتی ہے:وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتادیا

datetime 7  مئی‬‮  2025

پاک بھارت جنگ مزید آگے بڑھ سکتی ہے:وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے اور صورتحال کسی بڑے تصادم کی طرف جا سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے نیلم جہلم پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا، جس پر خاموش رہنا ممکن نہیں۔… Continue 23reading پاک بھارت جنگ مزید آگے بڑھ سکتی ہے:وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتادیا

بھارت میں پاکستان کے جوابی حملے کے امکان پر کھلبلی

datetime 7  مئی‬‮  2025

بھارت میں پاکستان کے جوابی حملے کے امکان پر کھلبلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کی جارحیت کے بعد پاکستان نے فوری ردعمل دیتے ہوئے دشمن کے جنگی طیارے مار گرائے، تاہم پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ یہ صرف ابتدائی اقدام تھا، اصل اور فیصلہ کن جواب ابھی آنا باقی ہے۔ نجی ٹی وی “آج نیوز” کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی طرف سے… Continue 23reading بھارت میں پاکستان کے جوابی حملے کے امکان پر کھلبلی

1 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 158