جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

ملک دشمن غیر ملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے کراچی دھماکا کیا گیا،ابتدائی رپورٹ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2024

ملک دشمن غیر ملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے کراچی دھماکا کیا گیا،ابتدائی رپورٹ

کراچی (این این آئی)کراچی میں 6 اکتوبر کو ایئر پورٹ کے قریب ہونے والے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں جمع کرا دی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خودکش دھماکے میں کالعدم تنظیم ملوث ہے، دہشت گردوں نے ملک دشمن غیر ملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے دھماکا کیا۔ رپورٹ… Continue 23reading ملک دشمن غیر ملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے کراچی دھماکا کیا گیا،ابتدائی رپورٹ

آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودے کے نکات سامنے آ گئے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2024

آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودے کے نکات سامنے آ گئے

اسلام آباد(این این آئی)آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودے کے نکات سامنے آ گئے،حکومت نے وفاقی آئینی عدالت بنانے کا فارمولہ سیاسی جماعتوں کے ساتھ شیئر کر دیا، وفاقی آئینی عدالت کیسے تشکیل دی جائے گی، اس ضمن میں حکومت نے ڈھانچہ تیار کر لیا۔ مجوزہ ترمیم کے مطابق وفاقی آئینی عدالت چیف جسٹس سمیت… Continue 23reading آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودے کے نکات سامنے آ گئے

افغانستان کو ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2024

افغانستان کو ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی

اسلام آباد(این این آئی)افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم سربرایان اجلاس میں شامل نہیں ہوگا۔سفارتی ذرائع کے مطابق افغانستان کو ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی ہے۔ پاکستان نے بطور ایس سی او چیئر افغانستان کی شرکت میں رکاوٹیں نہیں ڈالیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق افغانستان ایس سی او کا ممبر نہیں… Continue 23reading افغانستان کو ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی

پی ٹی آئی کا 15اکتوبر کو اسلام آباد ڈی چوک پر بھرپور احتجاج کا اعلان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کا 15اکتوبر کو اسلام آباد ڈی چوک پر بھرپور احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے پھر 15اکتوبر پر ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان کردیا ۔پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کے بعد سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کی جانب سے جاری اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ 15اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں… Continue 23reading پی ٹی آئی کا 15اکتوبر کو اسلام آباد ڈی چوک پر بھرپور احتجاج کا اعلان

دکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کا حملہ، 20 مزدور جاں بحق، 7 زخمی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024

دکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کا حملہ، 20 مزدور جاں بحق، 7 زخمی

دکی(این این آئی) دکی میں کوئلے کی کانوں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 مزدور جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔بلوچستان کے علاقہ دکی کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق حملے کے نتیجے میں 20 مزدور جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوئے، حملہ آوروں نے 10 کوئلہ کانوں کے انجن… Continue 23reading دکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کا حملہ، 20 مزدور جاں بحق، 7 زخمی

حج پالیسی 2025 منظور : آئندہ سال سرکاری حج پیکج کتنا ہوگا؟

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024

حج پالیسی 2025 منظور : آئندہ سال سرکاری حج پیکج کتنا ہوگا؟

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق حج پالیسی 2025 کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اگلے سال سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ 75 ہزار تک متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سے آئندہ… Continue 23reading حج پالیسی 2025 منظور : آئندہ سال سرکاری حج پیکج کتنا ہوگا؟

کے پی میں گرینڈ جرگہ، کالعدم تنظیم سے مذاکرات کا اختیار وزیراعلی کو سونپ دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

کے پی میں گرینڈ جرگہ، کالعدم تنظیم سے مذاکرات کا اختیار وزیراعلی کو سونپ دیا

پشاور(این این آئی)گرینڈ جرگہ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو صوبے میں امن و امان سے متعلق مسائل کو حل کرنے کا ٹاسک سونپ دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی میزبانی میں گرینڈ جرگے میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وفاق کے نمائندے کی حیثیت سے شریک ہوئے جب کہ… Continue 23reading کے پی میں گرینڈ جرگہ، کالعدم تنظیم سے مذاکرات کا اختیار وزیراعلی کو سونپ دیا

پانچ آئی پی پیز سے معاہدو ں کو ختم کرنا بارش کا پہلا قطرہ ہے، اس سے 411 ارب روپے کی بچت ہو گی، وزیراعظم شہبازشریف

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

پانچ آئی پی پیز سے معاہدو ں کو ختم کرنا بارش کا پہلا قطرہ ہے، اس سے 411 ارب روپے کی بچت ہو گی، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پانچ آئی پی پیزسے کئے جانے والے معاہدے ان کی باہمی رضا مندی سے ختم کر دیئے گئے ہیں، ان آئی پی پیز نے قومی مفاد کو ذاتی مفاد پر مقدم رکھا ، اس سے 411 ارب روپے کی بچت ہو گی ، معیشت… Continue 23reading پانچ آئی پی پیز سے معاہدو ں کو ختم کرنا بارش کا پہلا قطرہ ہے، اس سے 411 ارب روپے کی بچت ہو گی، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے پھر ڈی چوک میں احتجاج کی تیاری شروع کر دی، شیڈول تیار

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

پی ٹی آئی نے پھر ڈی چوک میں احتجاج کی تیاری شروع کر دی، شیڈول تیار

اسلام آباد (این این آئی) پی ٹی آئی نے پھر ڈی چوک میں احتجاج کی تیاری شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے نئے احتجاج کیلئے نیا شیڈول تیار کر لیا ہے جس کے تحت تحریک انصاف 11اکتوبر کو ملتان اور ساہیوال ،12اکتوبر کو گوجرانوالا اور سرگودھا میں ،13اکتوبر کو ڈی جی خان، 14… Continue 23reading پی ٹی آئی نے پھر ڈی چوک میں احتجاج کی تیاری شروع کر دی، شیڈول تیار

Page 35 of 73
1 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 73