جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا قبضہ، 500مسافروں کو یرغمال بنالیا

datetime 11  مارچ‬‮  2025

جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا قبضہ، 500مسافروں کو یرغمال بنالیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں نے حملہ کر کے مسافروں کو یرغمال بنا لیا، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن کا آغاز کر دیا۔ لیویز حکام کے مطابق یہ واقعہ بلوچستان کے ضلع کچھی (بولان) کے علاقے پیروکنری میں… Continue 23reading جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا قبضہ، 500مسافروں کو یرغمال بنالیا

جعفر ایکسپریس پر شدید فائرنگ’ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات

datetime 11  مارچ‬‮  2025

جعفر ایکسپریس پر شدید فائرنگ’ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے ضلع کچھی میں پنیر کے مقام پر سرنگ میں ٹرین پر دہشتگردوں کے حملے میں ٹرین کے ڈرائیور سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ، ٹرین کو یرغمال بنانے کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز طلب کرکے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔ سیکورٹی فورسز حکام کے مطابق منگل کوسبی سے… Continue 23reading جعفر ایکسپریس پر شدید فائرنگ’ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات

پاکستانی سفارت خانے سے لاکھوں جعلی ویزے جاری، دھماکہ خیز انکشاف نے ہلچل مچادی

datetime 11  مارچ‬‮  2025

پاکستانی سفارت خانے سے لاکھوں جعلی ویزے جاری، دھماکہ خیز انکشاف نے ہلچل مچادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم لاکھوں افغان شہریوں کی واپسی سے متعلق حکومتی فیصلے کے بعد، نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے باخبر ذرائع نے ایک سنسنی خیز انکشاف کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پاکستان میں موجود افغان سفارت خانے کی جانب سے ہر سال تین لاکھ سے… Continue 23reading پاکستانی سفارت خانے سے لاکھوں جعلی ویزے جاری، دھماکہ خیز انکشاف نے ہلچل مچادی

پاکستانی سفیرکو امریکہ میں داخل نہ ہونے دیا،لاس اینجلس ایئر پورٹ سے ڈی پورٹ

datetime 11  مارچ‬‮  2025

پاکستانی سفیرکو امریکہ میں داخل نہ ہونے دیا،لاس اینجلس ایئر پورٹ سے ڈی پورٹ

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے ترکمانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کے کے احسن وگن کو ملک میں داخلے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق سفارتکار احسن وگن نجی دورے پر امریکا پہنچے تھے، ماضی میں سینئر پاکستانی سفارتکار پر امریکا میں تعیناتی کے دوران انتظامی بدعنوانی کی شکایات سامنے آئی تھیں۔ جس کی بنا پر انھیں… Continue 23reading پاکستانی سفیرکو امریکہ میں داخل نہ ہونے دیا،لاس اینجلس ایئر پورٹ سے ڈی پورٹ

برطانیہ میں عمران ریاض خان کو پاکستانی نوجوانوں نے گھیر لیا، کونسے نعرے سننا پڑگئے؟

datetime 9  مارچ‬‮  2025

برطانیہ میں عمران ریاض خان کو پاکستانی نوجوانوں نے گھیر لیا، کونسے نعرے سننا پڑگئے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف یوٹیوبر اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عمران ریاض خان کے ساتھ برطانیہ میں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔ سینئر صحافی اظہر جاوید کے مطابق، مانچسٹر کے قریب Ashton Old Road Clayton کے علاقے میں ایک سپر اسٹور (Asda) میں خریداری کے دوران کچھ پاکستانی نوجوانوں نے انہیں گھیر لیا اور سخت… Continue 23reading برطانیہ میں عمران ریاض خان کو پاکستانی نوجوانوں نے گھیر لیا، کونسے نعرے سننا پڑگئے؟

چین نے ایک بار پھر پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا، بڑی سہولت دے دی

datetime 8  مارچ‬‮  2025

چین نے ایک بار پھر پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا، بڑی سہولت دے دی

اسلام آباد (این این آئی)چین نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 2ارب ڈالر رقم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی۔وزارتِ خزانہ نے چین کی جانب سے قرض ادائیگی کی مدت میں توسیع کی تصدیق کردی ہے۔چین کے 2 ارب ڈالر کے قرض کی واپسی کی مدت 24 مارچ کو مکمل ہو رہی تھی۔… Continue 23reading چین نے ایک بار پھر پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا، بڑی سہولت دے دی

پاک افغان بارڈر پر جھڑپیں،افغانستان کے 3 اہلکار ہلاک،پاکستان کے 8 ایف سی اہلکار زخمی

datetime 8  مارچ‬‮  2025

پاک افغان بارڈر پر جھڑپیں،افغانستان کے 3 اہلکار ہلاک،پاکستان کے 8 ایف سی اہلکار زخمی

خیبر(این این آئی)خیبر میں پاک افغان کشیدگی کے باعث طورخم تجارتی گزرگاہ پندرہویں روز بھی بندرہی جبکہ پاک افغان بارڈر پر فائرنگ کا سلسلہ تھم گیا، افغانستان کے 3اہلکار ہلاک اور پاکستان کے 8ایف سی اہلکار زخمی ہوئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ دو روز سے فائرنگ کا سلسلہ تھم چکا ہے تاہم سرحدی راستہ بدستور… Continue 23reading پاک افغان بارڈر پر جھڑپیں،افغانستان کے 3 اہلکار ہلاک،پاکستان کے 8 ایف سی اہلکار زخمی

حکومت کا تمام ا فغانیوں کو 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کا حکم

datetime 8  مارچ‬‮  2025

حکومت کا تمام ا فغانیوں کو 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں اور افغان باشندوں کے خلاف 31مارچ 2025کے بعد سخت ایکشن کا فیصلہ کرلیا گیا۔رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ غیر قانونی غیر ملکیوں کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں کی جائے گی،غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن… Continue 23reading حکومت کا تمام ا فغانیوں کو 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کا حکم

وفاق کا خیبر پختونخوا حکومت کے گرد گھیرا تنگ، پرویز خٹک کو مشیرداخلہ بنا کر پشاور بھیج دیا

datetime 7  مارچ‬‮  2025

وفاق کا خیبر پختونخوا حکومت کے گرد گھیرا تنگ، پرویز خٹک کو مشیرداخلہ بنا کر پشاور بھیج دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاق کا خیبر پختونخوا حکومت کے گرد گھیرا تنگ کر دیا۔ پرویز خٹک کو مشیرداخلہ جبکہ اختیار ولی کو مشیر کے پی کا عہدہ دے دیا گیا، دونوں پشاورمیں موجود رہیں گے، پولیس اور سیکورٹی اداروں سے رابطے میں رہیں گے۔وفاق نے خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف آستینیں چڑھالیں، سابق وزیر دفاع… Continue 23reading وفاق کا خیبر پختونخوا حکومت کے گرد گھیرا تنگ، پرویز خٹک کو مشیرداخلہ بنا کر پشاور بھیج دیا

1 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 130