جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کے باعث استعفیٰ دیا، ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اپنا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھجوا دیا۔واضح رہے کہ سابق… Continue 23reading پی ٹی آئی کی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی

جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کردیں، سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم کے لیے 8 نومبر کی تاریخ مقرر کردی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے سانحہ 9 مئی… Continue 23reading جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

قاضی فائز برطانوی درسگاہ کے’ ‘بینچر” منتخب، مڈل ٹیمپل کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

قاضی فائز برطانوی درسگاہ کے’ ‘بینچر” منتخب، مڈل ٹیمپل کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج

لندن (این این آئی)برطانیہ کی قانونی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی اور انہیں مڈل ٹیمپل میں بطور بینچرمنتخب کیا گیا ہے۔ تاہم، پی ٹی آئی کے کارکنوں نے درسگاہ کے باہر سابق چیف جسٹس کے خلاف احتجاج بھی کیا۔پی ٹی آئی کے کارکن شام… Continue 23reading قاضی فائز برطانوی درسگاہ کے’ ‘بینچر” منتخب، مڈل ٹیمپل کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج

26ویں آئینی ترمیم کے دوران منحرف ہوئے پی ٹی آئی ایم این ایز کی تعدادکتنی ہے؟شیر افضل مروت نے بتا دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

26ویں آئینی ترمیم کے دوران منحرف ہوئے پی ٹی آئی ایم این ایز کی تعدادکتنی ہے؟شیر افضل مروت نے بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی) پی ٹی آئی رہنماء و رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے انکشاف کیا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے دوران پی ٹی آئی کے منحرف ایم این ایز کی تعداد 21 ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماء پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے کہا… Continue 23reading 26ویں آئینی ترمیم کے دوران منحرف ہوئے پی ٹی آئی ایم این ایز کی تعدادکتنی ہے؟شیر افضل مروت نے بتا دیا

بانی پی ٹی آئی کی کوئی شکایت آئی تو پورے ملک کو بند کر دیں گے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کی کوئی شکایت آئی تو پورے ملک کو بند کر دیں گے

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت کو وارننگ دیتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئی کی کوئی شکایت آئی تو پورے ملک کو بند کر دیں گے۔علی امین گنڈاپور نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ جیل میں بانی تحریک انصاف کو سہولتوں نہیں دی… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کی کوئی شکایت آئی تو پورے ملک کو بند کر دیں گے

بانی پی ٹی آئی سے متعلق اراکین کانگریس کا خط امریکی صدر کو موصول

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی سے متعلق اراکین کانگریس کا خط امریکی صدر کو موصول

نیویارک (این این آئی )بانی پی ٹی آئی سے متعلق اراکین کانگریس کا خط امریکی صدر کو موصول ہوگیا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے تصدیق کردی۔گیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میتھیو ملر نے کہا ہم ممبران کو مناسب وقت پر اس کا جواب دیں گے۔ امریکی معاون سیکریٹری مونیکا جیکبسن کی وفاقی سیکریٹری… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی سے متعلق اراکین کانگریس کا خط امریکی صدر کو موصول

چین کا سی پیک ترقیاتی منصوبوں میں فنڈنگ متحرک کرنے کا عندیہ‎

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

چین کا سی پیک ترقیاتی منصوبوں میں فنڈنگ متحرک کرنے کا عندیہ‎

اسلام آباد( این این آئی)حکومت نے قراقرم ہائی وے کی اپ گریڈیشن کیلئے چین سے 1.6ارب ڈالر فنانسنگ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق قراقرم ہائی وے کی اپ گریڈیشن کیلئے چین سے فنانسنگ کیلئے پاکستان کی درخواست کے بعد جلد معاہدہ طے پائے جانے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ، پلاننگ کمیشن، اقتصادی امور ہائی… Continue 23reading چین کا سی پیک ترقیاتی منصوبوں میں فنڈنگ متحرک کرنے کا عندیہ‎

پی ٹی آئی کا ججز تقرر کے کمیشن کا حصہ بننے کا فیصلہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کا ججز تقرر کے کمیشن کا حصہ بننے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف نے ججز تقرر کے کمیشن کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا۔پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی نے باضابطہ طور پر جوڈیشل کمیشن پاکستان کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اعلامیے کے مطابق جوڈیشل کمیشن… Continue 23reading پی ٹی آئی کا ججز تقرر کے کمیشن کا حصہ بننے کا فیصلہ

ایمان مزاری اور ان کے شوہر گرفتار

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

ایمان مزاری اور ان کے شوہر گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے۔ذرائع نے بتایا کہ مقدمہ کار سرکار میں مداخلت اور دیگر… Continue 23reading ایمان مزاری اور ان کے شوہر گرفتار

Page 27 of 72
1 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 72