جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

صدر آذربائیجان کا پاکستان میں 2ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان

datetime 28  مئی‬‮  2025

صدر آذربائیجان کا پاکستان میں 2ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے پاکستان میں دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے سہ فریقی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ صدر علیوف کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ مختلف شعبوں میں… Continue 23reading صدر آذربائیجان کا پاکستان میں 2ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان

یوم تکبیر پر جاری بڑے بڑے سرکاری اشتہارات سے ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی تصاویر غائب

datetime 28  مئی‬‮  2025

یوم تکبیر پر جاری بڑے بڑے سرکاری اشتہارات سے ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی تصاویر غائب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یومِ تکبیر کے موقع پر جاری کردہ سرکاری اشتہارات میں پاکستان کے ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی عدم موجودگی پر عوامی سطح پر حیرت اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے 28 مئی کے موقع پر اخبارات میں جو اشتہارات شائع کیے، ان… Continue 23reading یوم تکبیر پر جاری بڑے بڑے سرکاری اشتہارات سے ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی تصاویر غائب

پاکستان کا فتح راکٹ سسٹم’ دشمن کے دفاعی نظام کو تباہ کرنے کا پیغام

datetime 28  مئی‬‮  2025

پاکستان کا فتح راکٹ سسٹم’ دشمن کے دفاعی نظام کو تباہ کرنے کا پیغام

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کا فتح راکٹ سسٹم دشمن کے دفاعی نظام کو تباہ کرنے کے واضح پیغام کے طور پر دنیا بھر میں اپنا لوہا منوا چکا ہے۔اللہ کی نصرت سے پاکستانی افواج نے حالیہ معرکہ بْنیان مَّرصْوص میں دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر دفاع وطن کی نئی تاریخ رقم کر دی۔… Continue 23reading پاکستان کا فتح راکٹ سسٹم’ دشمن کے دفاعی نظام کو تباہ کرنے کا پیغام

پاکستان نے مار گرائے رافیل کی فوٹیج بھارتی افسر سے کیسے اور کتنے پیسوں میں حاصل کی؟ دلچسپ حقائق سامنے آگئے

datetime 27  مئی‬‮  2025

پاکستان نے مار گرائے رافیل کی فوٹیج بھارتی افسر سے کیسے اور کتنے پیسوں میں حاصل کی؟ دلچسپ حقائق سامنے آگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کے جدید جنگی طیارے رافیل کو گرانے کے دعوے کے بعد پاکستان کو اس واقعے کی ویڈیو حاصل کرنے کا طریقہ کار اب منظر عام پر آ چکا ہے، جو نہایت دلچسپ اور حیران کن ہے۔ معروف صحافی آصف بشیر چوہدری نے ایک ڈیجیٹل پروگرام “ٹاک شاک” میں گفتگو کرتے… Continue 23reading پاکستان نے مار گرائے رافیل کی فوٹیج بھارتی افسر سے کیسے اور کتنے پیسوں میں حاصل کی؟ دلچسپ حقائق سامنے آگئے

وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کی پارٹی میں جگہ نہیں، عمران خان

datetime 27  مئی‬‮  2025

وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کی پارٹی میں جگہ نہیں، عمران خان

راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی نے کہا کہ وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کی پارٹی میں جگہ نہیں، عام قیدی کے حقوق بھی نہیں دئیے جا رہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ 8 مہینوں… Continue 23reading وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کی پارٹی میں جگہ نہیں، عمران خان

سندھ طاس معاہدے کی معطلی بھارت کو مہنگی پڑ سکتی ہے، عالمی جریدے نے خبردار کردیا

datetime 26  مئی‬‮  2025

سندھ طاس معاہدے کی معطلی بھارت کو مہنگی پڑ سکتی ہے، عالمی جریدے نے خبردار کردیا

اسلام آباد(این این آئی)عالمی جریدے نے خبردار کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی بھارت کو مہنگی پڑ سکتی ہے۔رپورٹ کے مطابق عالمی جریدے دی ڈپلومیٹ نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی بھارت کو مہنگی پڑ سکتی ہے۔ عالمی میگزین کے مطابق بھارت کا سندھ طاس معاہدہ یک طرفہ طور پر معطل… Continue 23reading سندھ طاس معاہدے کی معطلی بھارت کو مہنگی پڑ سکتی ہے، عالمی جریدے نے خبردار کردیا

جناح ہاؤس حملہ کیس، 254 پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنوں پر فرد جرم عائد

datetime 24  مئی‬‮  2025

جناح ہاؤس حملہ کیس، 254 پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنوں پر فرد جرم عائد

لاہور (این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس حملے کے مقدمے میں 254پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنوں سمیت پر فرد جرم عائد کردی۔ہفتے کو کوٹ لکھپت جیل میں جج منظر علی گل نے عالیہ حمزہ، روبینہ جمیل، خدیجہ شاہ، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ، محمود الرشید سمیت دیگر ملزمان پر فرد… Continue 23reading جناح ہاؤس حملہ کیس، 254 پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنوں پر فرد جرم عائد

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے عشائیہ،صدرمملکت ، وزیر اعظم سمیت سیاسی وعسکری قیادت کی شرکت

datetime 24  مئی‬‮  2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے عشائیہ،صدرمملکت ، وزیر اعظم سمیت سیاسی وعسکری قیادت کی شرکت

راولپنڈی (این این آئی)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کی جانب سے ‘معرکہ حق، آپریشن بنیان مرصوص’ کے دوران سیاسی قیادت کی دانشمندانہ رہنمائی، مسلح افواج کی ثابت قدمی اور پاکستانی عوام کے ناقابل تسخیر جذبے کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے عشائیہ دیا گیا جس میں صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف سمیت… Continue 23reading فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے عشائیہ،صدرمملکت ، وزیر اعظم سمیت سیاسی وعسکری قیادت کی شرکت

عمران خان کیخلاف 10 ارب ہرجانے کا کیس: وزیراعظم ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش

datetime 24  مئی‬‮  2025

عمران خان کیخلاف 10 ارب ہرجانے کا کیس: وزیراعظم ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش

لاہور ( این این آئی) سیشن کورٹ لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کی سماعت ہوئی۔عمران خان کے وکیل نے شہباز شریف کے بیان پر جرح کرتے ہوئے سوال کیا کہ آپ نے دعوے میں پانامہ کیس کا ذکر کیا ہے، اس کیس… Continue 23reading عمران خان کیخلاف 10 ارب ہرجانے کا کیس: وزیراعظم ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش

1 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 158