بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان نے فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم سے نکال دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2025

عمران خان نے فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم سے نکال دیا

اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو بیوقوف قرار دیا ہے۔اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ سلمان اکرم راجہ کو صرف فلاں فلاں کو نکال دیا کیلئے رکھا گیا ہے۔اس سے پہلے تصدیق کی گئی… Continue 23reading عمران خان نے فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم سے نکال دیا

آرمی چیف نے اپنی والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی

datetime 25  مارچ‬‮  2025

آرمی چیف نے اپنی والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی

راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر کی والدہ کی نمازہ جنازہ ریس کورس گراؤنڈ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔آرمی چیف نے اپنی والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی۔ آرمی چیف کی والدہ کی نمازہ جنازہ میں صدر مملکت آصف زردری، وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن)نواز شریف نے شرکت کی۔… Continue 23reading آرمی چیف نے اپنی والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی

پاکستانیوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی؟امریکا نےدو ٹوک اعلان کر دیا

datetime 25  مارچ‬‮  2025

پاکستانیوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی؟امریکا نےدو ٹوک اعلان کر دیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی وزارت خارجہ کی اردو کی ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈ نے کہاکہ پاکستانیوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔امریکی وزارت خارجہ کی اردو کی ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈ نے کہا کہ صدرٹرمپ نے 20 جنوری کو صدارتی حکم نامہ جاری کیا، صدارتی حکم نامہ کے تحت ویزا… Continue 23reading پاکستانیوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی؟امریکا نےدو ٹوک اعلان کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ وفات پاگئیں

datetime 25  مارچ‬‮  2025

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ وفات پاگئیں

اسلام آباد(این این آئی)24 مارچ اور تئیس رمضان المبارک کو آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ ماجدہ رضائے الہی سے وفات پا گئیں، اللّٰہ باری تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے، آمین صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر اعلیٰ حکومتی… Continue 23reading آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ وفات پاگئیں

حج پر جانے والے افراد کیلئے نئی اہم ہدایت

datetime 24  مارچ‬‮  2025

حج پر جانے والے افراد کیلئے نئی اہم ہدایت

لاہور( این این آئی)سعودی حکومت نے عازمین حج کیلئے اہم ہدایت جاری کرتے ہوئے متعدی بیماریوں سے بچا ئوکیلئے میننجائٹس ویکسین لگوانا ضروری قرار دیا ہے،ویکسی نیشن سے ممکنہ وبائی خطرات کو کم کیا جائے گا۔ میدیا رپورٹ کے مطابق سعودی شہریوں اور غیرملکیوں کیلئے میننجائٹس ویکسین کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔اس بار حج… Continue 23reading حج پر جانے والے افراد کیلئے نئی اہم ہدایت

عمران خان سے ملاقات کیلئے منگل و جمعرات مقرر، میڈیا ٹاک پر پابندی

datetime 24  مارچ‬‮  2025

عمران خان سے ملاقات کیلئے منگل و جمعرات مقرر، میڈیا ٹاک پر پابندی

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے 2 دن منگل اور جمعرات مقرر کر دیے ہیں تاہم تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کو ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے… Continue 23reading عمران خان سے ملاقات کیلئے منگل و جمعرات مقرر، میڈیا ٹاک پر پابندی

شمالی وزیرستان،سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 16 خوارج ہلاک

datetime 23  مارچ‬‮  2025

شمالی وزیرستان،سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 16 خوارج ہلاک

شمالی وزیرستان /راولپنڈی/اسلام آباد(این این آئی)سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خوارج دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 16 خوارج کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کیلی میں خوارج نے دراندازی کی کوشش کی جسے سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا۔آئی… Continue 23reading شمالی وزیرستان،سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 16 خوارج ہلاک

یومِ پاکستان پر آئی ایس پی آر کا تحفہ، عاطف اسلم کی آواز میں ملی نغمہ جاری

datetime 22  مارچ‬‮  2025

یومِ پاکستان پر آئی ایس پی آر کا تحفہ، عاطف اسلم کی آواز میں ملی نغمہ جاری

راولپنڈی(این این آئی)یوم پاکستان 23 مارچ کی مناسبت سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ایک نیا ملی نغمہ جاری کیا گیا ہے، جو جوش و جذبے، قومی یکجہتی اور حب الوطنی کا مظہر ہے۔نغمے کا عنوان ہے ‘میرے محبوب پاکستان، میری جان پاکستان’ جو ملک سے محبت،… Continue 23reading یومِ پاکستان پر آئی ایس پی آر کا تحفہ، عاطف اسلم کی آواز میں ملی نغمہ جاری

اٹک میں نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے جے یو آئی رہنما قتل

datetime 22  مارچ‬‮  2025

اٹک میں نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے جے یو آئی رہنما قتل

اٹک(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے تحصیل نائب امیر، قاری نظام الدین کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ جامعہ علوم الشریعہ جامع مسجد لوہاراں میں نماز تراویح میں قرآن سنانے کے بعد موٹر سائیکل پر گھر جا رہے تھے۔ پیپلز… Continue 23reading اٹک میں نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے جے یو آئی رہنما قتل

1 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 129