فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کون سی 2 اہم کامیابیاں حاصل کرچکا ہے؟ بھارتی دفاعی تجزیہ کار نے اپنی سیاسی جماعت کو آئینہ دکھا دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قیادت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے حالیہ عرصے میں دو بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں، جنہوں نے عالمی سطح پر اس کی پوزیشن کو مضبوط کیا ہے۔ ساہنی یہ تبصرہ اس خبر پر ردِ عمل… Continue 23reading فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کون سی 2 اہم کامیابیاں حاصل کرچکا ہے؟ بھارتی دفاعی تجزیہ کار نے اپنی سیاسی جماعت کو آئینہ دکھا دیا