راولپنڈی،کانسٹیبل کے قتل کا مقدمہ عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف درج
راولپنڈی(این این آئی)ہکلہ انٹرچینج کے قریب پولیس کانسٹیبل کے جاں بحق اور زخمی ہونے کا مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں درج کر لیا گیا۔پولیس کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں درج کیا گیا ہے، انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت 14 دفعات کے تحت درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان،عمر امین گنڈاپور، سالار… Continue 23reading راولپنڈی،کانسٹیبل کے قتل کا مقدمہ عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف درج