منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے 5ہزار 700کارکن جیلوں میں ہیں’ڈاکٹر یاسمین راشد

datetime 3  جنوری‬‮  2025

تحریک انصاف کے 5ہزار 700کارکن جیلوں میں ہیں’ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (ا ین این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی اسیر رہنما و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ہمارے 5ہزار 700کارکن جیلوں میں ہیں۔عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جیلوں میں بند کارکنوں کی تکلیف بہت زیادہ ہے، ان میں 40فیصد دیہاڑی… Continue 23reading تحریک انصاف کے 5ہزار 700کارکن جیلوں میں ہیں’ڈاکٹر یاسمین راشد

آرمی چیف کی حکومت کو حمایت کی یقین دہانی، ایس آئی ایف سی اجلاس کا اعلامیہ جاری

datetime 3  جنوری‬‮  2025

آرمی چیف کی حکومت کو حمایت کی یقین دہانی، ایس آئی ایف سی اجلاس کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد(این این آئی)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے معاشی استحکام کے حوالے سے حکومت کے اقدامات کیلئے پاک فوج کی حمایت کے پختہ عزم کا یقین دلایا ہے۔خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کے گیارہویں اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامئے کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں… Continue 23reading آرمی چیف کی حکومت کو حمایت کی یقین دہانی، ایس آئی ایف سی اجلاس کا اعلامیہ جاری

26 نومبر کا احتجاج’ 13مقدمات میں 250 ملزمان کی ضمانت منظور، 150 کی مسترد

datetime 3  جنوری‬‮  2025

26 نومبر کا احتجاج’ 13مقدمات میں 250 ملزمان کی ضمانت منظور، 150 کی مسترد

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے 13 مقدمات میں 250 ملزمان کو ضمانت منظور جبکہ 150 ملزمان کی ضمانت مسترد کردی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمے میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں 9… Continue 23reading 26 نومبر کا احتجاج’ 13مقدمات میں 250 ملزمان کی ضمانت منظور، 150 کی مسترد

ہم پر کوئی امریکی دبائو نہیں،فوج کا جزاوسزا کااپنانظام ہے،راناثناء اللہ

datetime 2  جنوری‬‮  2025

ہم پر کوئی امریکی دبائو نہیں،فوج کا جزاوسزا کااپنانظام ہے،راناثناء اللہ

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہم پر کوئی امریکی دبائو نہیں،فوج کا جزاوسزا کااپنانظام ہے،مذاکرات میںعلی امین نے اچھی باتیں کیں،تحریری مطالبات ملنے پرپی ٹی آئی کوتحریری طور پر آگاہ کریں گے۔ مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے… Continue 23reading ہم پر کوئی امریکی دبائو نہیں،فوج کا جزاوسزا کااپنانظام ہے،راناثناء اللہ

پی ٹی آئی کے 2 مطالبات مانے بغیر مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکیں گے، شوکت یوسفزئی

datetime 2  جنوری‬‮  2025

پی ٹی آئی کے 2 مطالبات مانے بغیر مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکیں گے، شوکت یوسفزئی

پشاور(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے 2 مطالبات مانے بغیر مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ تحریک انصاف نے مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے 2مطالبات فائنل کردئیے ہیں،ان مطالبات میں بے گناہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 2 مطالبات مانے بغیر مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکیں گے، شوکت یوسفزئی

جسٹس منصور علی شاہ نے اے ڈی آر کی اہمیت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا

datetime 2  جنوری‬‮  2025

جسٹس منصور علی شاہ نے اے ڈی آر کی اہمیت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے سینئرترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے اے ڈی آر کی اہمیت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔جسٹس منصور علی شاہ نے فیصلے میں کہا ہے کہ ثالثی کے ذریعے تنازعات کے حل کے معاشی فوائد نہایت اہم ہیں، ثالثی ایک کم خرچ، موثر اور خفیہ طریقہ کار… Continue 23reading جسٹس منصور علی شاہ نے اے ڈی آر کی اہمیت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا

صاحبزدہ حامد رضاء کا مطالبات نہ ماننے پر احتجاج کی طرف جانے کا اعلان

datetime 2  جنوری‬‮  2025

صاحبزدہ حامد رضاء کا مطالبات نہ ماننے پر احتجاج کی طرف جانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی پامالی پر باہر سے بیان تو آئینگے،اگر حکومت نے مطالبات نہ مانے تو احتجاج کی طرف واپس جائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حامد رضا نے کہا کہ کچھ لوگ راتوں رات پیپر سائن… Continue 23reading صاحبزدہ حامد رضاء کا مطالبات نہ ماننے پر احتجاج کی طرف جانے کا اعلان

حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات کا دوسرا دور بے نتیجہ ختم

datetime 2  جنوری‬‮  2025

حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات کا دوسرا دور بے نتیجہ ختم

اسلام آباد (این این آئی)حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کا دوسرا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا، پی ٹی آئی نے بانی عمران خان سمیت تمام کارکنان کی رہائی ، 9 مئی اور 26نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے زبانی مطالبات پیش کردیئے جبکہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سپیکر قومی اسمبلی سردار… Continue 23reading حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات کا دوسرا دور بے نتیجہ ختم

حکومت سے مذاکرات کیلئے پی ٹی آئی کے مطالبات سامنے آگئے

datetime 1  جنوری‬‮  2025

حکومت سے مذاکرات کیلئے پی ٹی آئی کے مطالبات سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی) پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کرنیوالی کمیٹی کیلئے چارٹرآف ڈیمانڈ تیار کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی نے پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت کو مدنظر رکھ کر چارٹر آف ڈیمانڈ تیار کرلیا ۔ مختصر… Continue 23reading حکومت سے مذاکرات کیلئے پی ٹی آئی کے مطالبات سامنے آگئے

1 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 97