پی ٹی آئی ارکان کو اغوا کرکے ایوان میں لایا گیا، عمر ایوب
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہمارے ارکان کو اغوا کرکے ایوان میں لایا گیا، جس طریقے سے 26ویں آئینی ترمیم منظور کی گئی ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ پی ٹی آئی کے 5… Continue 23reading پی ٹی آئی ارکان کو اغوا کرکے ایوان میں لایا گیا، عمر ایوب