منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے پر غور کیا جارہاہے ، نجی ٹی وی

datetime 1  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)ایک نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے اہم صوبے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے پر غور کر رہی ہے اور فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے پی برقرار رکھا جائے گا تاہم اگر تبدیلی کی ضرورت ہوئی تو 3 سیاسی شخصیات کے نام زیر غور ہیں۔

ذرائع کے مطابق امیر حیدر ہوتی، پرویز خٹک، آفتاب شیرپاؤ کے نام گورنر کے پی کے لیے زیر غور ہیں، اگر سیاسی شخصیات کے نام پر اتفاق نہ ہوا تو دو سابق فوجیوں کے نام بھی زیر غور ہیں۔سابق فوجیوں میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) غیور اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد ربانی کے نام شامل ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…