پاکستان کے ایٹمی ہتھیار پوری دنیا کیلئے خطرہ ہیں، انہیں تحویل میں لینا چاہیئے، بھارتی وزیردفاع کا مطالبہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک بار پھر پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر سوالات اٹھاتے ہوئے عالمی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے جوہری ہتھیار انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کے کنٹرول میں دے دیے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ہتھیار پوری دنیا کے لیے خطرہ… Continue 23reading پاکستان کے ایٹمی ہتھیار پوری دنیا کیلئے خطرہ ہیں، انہیں تحویل میں لینا چاہیئے، بھارتی وزیردفاع کا مطالبہ