منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر

datetime 6  جنوری‬‮  2025

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر

اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا۔عدالتی عملے کے مطابق جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں ، کیس کا فیصلہ اب 13 جنوری کو سنایا جا ئے گا، عدالتی عملے… Continue 23reading عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر

عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، شوکت یوسفزئی

datetime 6  جنوری‬‮  2025

عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، شوکت یوسفزئی

پشاور(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات کے حوالے سے اپنے بیان میں شوکت یوسف زئی نے کہا کہ تحریک انصاف کو حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کو مطالبات لکھ کر دینے میں… Continue 23reading عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، شوکت یوسفزئی

22 ہزار بیورو کریٹس کے پاس دہری شہریت ہونے کا انکشاف، تفصیلات طلب

datetime 6  جنوری‬‮  2025

22 ہزار بیورو کریٹس کے پاس دہری شہریت ہونے کا انکشاف، تفصیلات طلب

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں 22 ہزار پاکستانیوں کے پاس دہری شہریت موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ کمیٹی نے کہا ہے کہ ججز اور ارکان اسمبلی دہری شہریت نہیں رکھتے بیورو کریٹس پر بھی پابندی عائد کی جائے۔قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس منعقد ہوا جس کی… Continue 23reading 22 ہزار بیورو کریٹس کے پاس دہری شہریت ہونے کا انکشاف، تفصیلات طلب

سعودیہ اور یو اے ای سمیت 4 ممالک سے 24 گھنٹوں میں 63 پاکستانی بیدخل

datetime 6  جنوری‬‮  2025

سعودیہ اور یو اے ای سمیت 4 ممالک سے 24 گھنٹوں میں 63 پاکستانی بیدخل

کراچی(این این آئی)سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عراق اور ملائیشیا سے 24 گھنٹوں کے دوران 63 پاکستانیوں کو بیدخل کر دیا گیا۔امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے بلیک لسٹ اور بھکاری ہونے پر 15 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سعودی عرب میں زائد المیعاد قیام پر 10 پاکستانیوں کو… Continue 23reading سعودیہ اور یو اے ای سمیت 4 ممالک سے 24 گھنٹوں میں 63 پاکستانی بیدخل

حکومت، پی ٹی آئی کا مذاکرات کے دوران عمران خان کو بنی گالا منتقل کرنے کی پیشکش سے انکار

datetime 4  جنوری‬‮  2025

حکومت، پی ٹی آئی کا مذاکرات کے دوران عمران خان کو بنی گالا منتقل کرنے کی پیشکش سے انکار

اسلام آباد (این این آئی)حکومت اور پی ٹی آئی دونوں نے سیاسی تلخی کم کرنے کے لیے جاری مذاکرات کے درمیان سابق وزیر اعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ یا کسی اور مقام پر منتقل کرنے کی مبینہ پیشکش کیے جانے سے انکار کیا ہے۔گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے وکیل فیصل… Continue 23reading حکومت، پی ٹی آئی کا مذاکرات کے دوران عمران خان کو بنی گالا منتقل کرنے کی پیشکش سے انکار

چین میں پھیلنے والا وائرس پہلے سے پاکستان میں موجود ہے، قومی ادارہ صحت

datetime 4  جنوری‬‮  2025

چین میں پھیلنے والا وائرس پہلے سے پاکستان میں موجود ہے، قومی ادارہ صحت

اسلام آباد (این این آئی) چین میں حالیہ دنوں میں ہیومین میٹا پینو وائرس (ایچ ایم پی وی)کے پھیلنے کی رپورٹس سامنے آئی ہیں۔یہ وائرس 14 سال اور اس سے کم عمر کی عمر کے بچوں میں پھیل رہا ہے لیکن یہ واضح نہیں کہ اس سے بیمار ہونے والوں کو کتنا خطرہ لاحق ہوسکتا… Continue 23reading چین میں پھیلنے والا وائرس پہلے سے پاکستان میں موجود ہے، قومی ادارہ صحت

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس قائم

datetime 4  جنوری‬‮  2025

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس قائم

گلگت (این این آئی) سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے نوجوانوں کو مستقبل کی چیلنجز سے ہم آہنگ کرتے ہوئے بااختیاربنانے کیلئے دونوں خطوں میں سافٹ ایئر پارکس قائم کردیئے جبکہ مزید سہولیات کیلئے بھی منصوبہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ایس سی او نے 16ماہ کے ریکارڈ وقت میں 61آئی… Continue 23reading گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس قائم

شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کیسز میں وکلاء کو دی گئی فیسوں کا آڈٹ کروانے کا مطالبہ

datetime 4  جنوری‬‮  2025

شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کیسز میں وکلاء کو دی گئی فیسوں کا آڈٹ کروانے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی) رہنماء پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کیسز میں وکلا کو دی گئی فیسوں کے آڈٹ کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی ویسے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ چند وکلا نے پیسے لئے، دی گئی فیسوں کا آڈٹ ضرور ہونا چاہئے، ٹکٹ کا… Continue 23reading شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کیسز میں وکلاء کو دی گئی فیسوں کا آڈٹ کروانے کا مطالبہ

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس مسافروں کیلئے غیر محفوظ بن گئی

datetime 4  جنوری‬‮  2025

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس مسافروں کیلئے غیر محفوظ بن گئی

راولپنڈی(این این آئی)جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس مسافروں کیلئے غیر محفوظ بن گئی۔سال 2024 میں میڑو بس سروس کے مسافروں کے ساتھ راولپنڈی میں چوری کی 71 وارداتیں رپورٹ ہوئیں، پولیس کو رپورٹ ہونے والے واقعات کے مطابق تھانہ صادق آباد میں 24، تھانہ نیوٹاون میں 21، تھانہ وارث خان میں 10 مقدمات درج… Continue 23reading جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس مسافروں کیلئے غیر محفوظ بن گئی

1 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 111