اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہراسمنٹ کمیٹی کی سربراہ جسٹس ثمن رفعت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہراسمنٹ کمیٹی کی سربراہی میں ردوبدل کر دیا گیا ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سردار سرفراز ڈوگر کے حکم پر جسٹس ثمن رفعت امتیاز کو کمیٹی کی سربراہی سے ہٹا دیا گیا، اور ان کی جگہ جسٹس انعام امین منہاس کو نیا سربراہ مقرر کیا گیا… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہراسمنٹ کمیٹی کی سربراہ جسٹس ثمن رفعت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا






































