پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد کچہری خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  اسلام آباد کچہری دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دھماکے سے کچھ دیر قبل وکلا، پولیس اہلکاروں اور شہریوں کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پر موجود تھی۔ اس دوران پولیس موبائل بھی موقع پر کھڑی نظر آتی ہے۔
فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ چند لمحوں بعد اچانک زور دار دھماکا ہوتا ہے، جس کے بعد ہر طرف افراتفری پھیل جاتی ہے اور قریبی گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھتی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد کے جی الیون سیکٹر میں کچہری کے قریب خودکش حملہ ہوا تھا، جس میں 12 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہوئے تھے۔
پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار خودکش حملہ آور نے پولیس کی گاڑی کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں آس پاس کھڑی کئی گاڑیاں تباہ ہو گئیں اور حملہ آور کے جسم کے اعضاء کچہری کے احاطے میں جا گرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…