منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب نے مریم اورنگزیب کو ایک اور اہم وزارت دیدی

datetime 19  جنوری‬‮  2025

وزیراعلیٰ پنجاب نے مریم اورنگزیب کو ایک اور اہم وزارت دیدی

لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو وزارت سیاحت ،آرکیالوجی اور میوزیمزکا اضافی چارج بھی سونپ دیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن نے باضابطہ ڈی نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔سینئر وزیر مریم اورنگزیب کے پاس پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ،انوائرمنٹ پروٹیکشن ،فاریسٹ، وائلڈ لائف اینڈ فشریز… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب نے مریم اورنگزیب کو ایک اور اہم وزارت دیدی

ہم نے بالادست قوتوں کو محبت سے سمجھایا ہے، شرافت سے ہماری بات مان لو،مولانا فضل الرحمان

datetime 18  جنوری‬‮  2025

ہم نے بالادست قوتوں کو محبت سے سمجھایا ہے، شرافت سے ہماری بات مان لو،مولانا فضل الرحمان

پشاور(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے بالادست قوتوں کو محبت سے سمجھایا ہے، شرافت سے ہماری بات مان لو۔یہ ملک کسی کے باپ کی جاگیرنہیں۔ صنعت کار، جاگیردار، بیوروکریٹس اور عام پاکستانی کی ایک حیثیت ہے۔چارسدہ میں خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے… Continue 23reading ہم نے بالادست قوتوں کو محبت سے سمجھایا ہے، شرافت سے ہماری بات مان لو،مولانا فضل الرحمان

اگر آپ نہیں سمجھتے تو کل آپ کا گریبان اور ہمارا ہاتھ ہوگا،مولانا فضل الرحمن

datetime 18  جنوری‬‮  2025

اگر آپ نہیں سمجھتے تو کل آپ کا گریبان اور ہمارا ہاتھ ہوگا،مولانا فضل الرحمن

چار سدہ (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اگر آپ نہیں سمجھتے تو کل آپ کا گریبان اور ہمارا ہاتھ ہو گا،یہ ملک کسی کی جاگیر نہیں، ملک بناتے وقت اسلام کے نام پر لوگوں نے قربانیاں دیں،یہ ہمارا ملک ہے اور اس میں امن چاہتے… Continue 23reading اگر آپ نہیں سمجھتے تو کل آپ کا گریبان اور ہمارا ہاتھ ہوگا،مولانا فضل الرحمن

مذاکرات کرنے والے دونوں فریقین چاہتے ہیں عمران خان جیل میں رہیں، فیصل واوڈا

datetime 17  جنوری‬‮  2025

مذاکرات کرنے والے دونوں فریقین چاہتے ہیں عمران خان جیل میں رہیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مذاکرات کرنے والے دونوں فریقین چاہتے ہیں عمران خان جیل میں رہیں، پی ٹی آئی کو ہائی کورٹ میں اپیل پر جانے پر مزید مایوسی ہوگی کیوں کہ یہی فیصلہ برقرار رہے گا۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب… Continue 23reading مذاکرات کرنے والے دونوں فریقین چاہتے ہیں عمران خان جیل میں رہیں، فیصل واوڈا

190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا پرعمران خان کا بیان بھی سامنے آگیا

عمران خان
عمران خان
datetime 17  جنوری‬‮  2025

190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا پرعمران خان کا بیان بھی سامنے آگیا

راولپنڈی (این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا ملنے کے بعد ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ القادر ٹرسٹ کا ایسا فیصلہ… Continue 23reading 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا پرعمران خان کا بیان بھی سامنے آگیا

القادر یونیورسٹی میرے پاس آگئی ہے،مریم نواز

datetime 17  جنوری‬‮  2025

القادر یونیورسٹی میرے پاس آگئی ہے،مریم نواز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے 190 ملین پاؤنڈ کیس کے بعد القادر یونیورسٹی میرے پاس آ گئی ہے، وہاں کے بچوں کو بھی اسکالر شپ دوں گی۔راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا ملک کو نفرت نہیں اتحاد چاہیے، ملک کو انتشار نہیں… Continue 23reading القادر یونیورسٹی میرے پاس آگئی ہے،مریم نواز

ٹرمپ کی حلف برداری میں شرکت کیلئےپی ٹی آئی کو بھی دعوت نامے وصول

datetime 17  جنوری‬‮  2025

ٹرمپ کی حلف برداری میں شرکت کیلئےپی ٹی آئی کو بھی دعوت نامے وصول

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری کے دعوت نامے موصول ونے سے متعلق آگاہ کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے ہمارے 20… Continue 23reading ٹرمپ کی حلف برداری میں شرکت کیلئےپی ٹی آئی کو بھی دعوت نامے وصول

بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا

datetime 17  جنوری‬‮  2025

بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا

راولپنڈی (این این آئی)190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا سیل پہلے سے ہی اڈیالہ جیل میں تیار کر لیا گیا تھا۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج… Continue 23reading بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا

190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا،عمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا

datetime 17  جنوری‬‮  2025

190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا،عمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا

راولپنڈی(این این آئی)احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت… Continue 23reading 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا،عمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا

1 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 111