عمران خان کی بہنوں سے خطرات ، جمائمہ نے قاسم اور سلیمان کو ایک مرتبہ پھر پاکستان جانے سے روک دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے بانی کے دونوں بیٹے، قاسم اور سلیمان، اپنی والدہ جمائما گولڈ اسمتھ کی ہدایت پر امریکا سے لندن واپس چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق جمائما نے اپنے بیٹوں کو ایک بار پھر پاکستان کا سفر کرنے سے روک دیا ہے، تاکہ انہیں اپنے والد کی بہنوں اور قریبی… Continue 23reading عمران خان کی بہنوں سے خطرات ، جمائمہ نے قاسم اور سلیمان کو ایک مرتبہ پھر پاکستان جانے سے روک دیا