جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

اب کوئی بھی شہری پاکستانی شہریت چھوڑ سکتا ہے ،نیا ترمیمی بل منظور کرلیا

datetime 18  جولائی  2025

اب کوئی بھی شہری پاکستانی شہریت چھوڑ سکتا ہے ،نیا ترمیمی بل منظور کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سردار سیدال خان ناصر کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں اہم قانون سازی کی گئی۔ اجلاس کے دوران متعدد بلز، جن میں پاکستان شہریت ترمیمی بل 2025، فوجداری قوانین میں ترمیم اور حوالگی ملزمان سے متعلق قانون شامل ہیں، منظوری کے مراحل سے گزرے۔پاکستان شہریت ترمیمی… Continue 23reading اب کوئی بھی شہری پاکستانی شہریت چھوڑ سکتا ہے ،نیا ترمیمی بل منظور کرلیا

پی ٹی آئی کا اے آر وائی نیوز کے بائیکاٹ کا اعلان

datetime 18  جولائی  2025

پی ٹی آئی کا اے آر وائی نیوز کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد ۰نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے معروف نجی چینل اے آر وائی نیوز کے خلاف ایک دن کے لیے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔پارٹی کے مرکزی ترجمان شیخ وقاص اکرم نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اے آر وائی نیوز صبح سے مسلسل ایک بے بنیاد اور گمراہ کن… Continue 23reading پی ٹی آئی کا اے آر وائی نیوز کے بائیکاٹ کا اعلان

سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کے بیٹے نے جلد کام نہ کرنے پر ملازم کو گولی مار دی

datetime 17  جولائی  2025

سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کے بیٹے نے جلد کام نہ کرنے پر ملازم کو گولی مار دی

پاکپتن (این این آئی) سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے جلد کام نہ کرنے پر اپنے ہی ملازم کو گولی مار کر شدید زخمی کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق موسیٰ مانیکا نے فائرنگ کے بعد جدید اسلحہ سے لیس ہو کر زخمی ملازم علی بہادر کو اٹھانے سے بھی منع… Continue 23reading سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کے بیٹے نے جلد کام نہ کرنے پر ملازم کو گولی مار دی

راولپنڈی،پاک فوج کا ریسکیو مشن، سیلاب میں پھنسے خاندان کو بچا لیا

datetime 17  جولائی  2025

راولپنڈی،پاک فوج کا ریسکیو مشن، سیلاب میں پھنسے خاندان کو بچا لیا

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے قریب چکری روڈ پر سیلاب میں پھنسے خاندان کو پاک فوج نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے بچا لیا،متاثرہ خاندان چکری روڈ گاؤں لڈیان میں مکان کی چھت پر پناہ لیے بیٹھا تھا،خراب موسم کے باوجود پاک فوج نے ہیلی مشن کامیابی سے مکمل کیا۔علاوہ ازیں راولپنڈی اور اسلام آباد میں… Continue 23reading راولپنڈی،پاک فوج کا ریسکیو مشن، سیلاب میں پھنسے خاندان کو بچا لیا

راولپنڈی سمیت پنجاب میں بارشوں نے تباہی مچادی،63افراد جاں بحق ، تین سو زخمی ، فوجی جوان متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے

datetime 17  جولائی  2025

راولپنڈی سمیت پنجاب میں بارشوں نے تباہی مچادی،63افراد جاں بحق ، تین سو زخمی ، فوجی جوان متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے

اسلام آباد /راولپنڈی /چکوال/لاہور(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورراولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ،جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی میں 15 گھنٹے میں 230 ملی میٹر بارش برسنے پر ندی نالے بپھر گئے، پانی گھروں میں داخل ہوگیا ،نالہ لئی کی سطح خطرناک… Continue 23reading راولپنڈی سمیت پنجاب میں بارشوں نے تباہی مچادی،63افراد جاں بحق ، تین سو زخمی ، فوجی جوان متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے

ہم جیلوں میں بیٹھے ، آپ اختلافات پیدا کررہے ہیں،عمران خان کا پارٹی رہنماؤں کو پیغام

datetime 15  جولائی  2025

ہم جیلوں میں بیٹھے ، آپ اختلافات پیدا کررہے ہیں،عمران خان کا پارٹی رہنماؤں کو پیغام

راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور اجلاس کو لے کر پارٹی میں اختلاف جان بوجھ کر پیدا کیا جارہا ہے، ذاتی اختلافات ختم کریں اور سارا فوکس تحریک پر رکھیں۔یہ بات علیمہ خان نے عمران خان سے ملاقات کے بعد دیگر دو بہنوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading ہم جیلوں میں بیٹھے ، آپ اختلافات پیدا کررہے ہیں،عمران خان کا پارٹی رہنماؤں کو پیغام

ریحام خان نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیا

datetime 15  جولائی  2025

ریحام خان نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی)سینئر صحافی اور سماجی رہنما ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا۔ریحام خان نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کا نام پاکستان ریپبلک پارٹی ہے۔ان کی سیاسی جماعت عوام کی اواز بن کر حکمرانوں کا پیچھا کرے گی۔پاکستان ریپبلک پارٹی عوامی مسائل کے حل۔کے لئے بھرپور جدو جہد… Continue 23reading ریحام خان نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیا

صدر مملکت نے فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا آرڈیننس جاری کر دیا

datetime 14  جولائی  2025

صدر مملکت نے فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا آرڈیننس جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے فرنٹیئر کانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025ء جاری کر دیا۔آرڈیننس کے مطابق فرنٹیئر کانسٹیبلری اب فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی، ملک بھر میں ایف سی کا دائرہ اختیار بڑھانے کا آرڈیننس جاری کیا جا رہا ہے، ایف سی ایکٹ 1915ئ میں ترامیم منظوری کے بعد آرڈیننس جاری… Continue 23reading صدر مملکت نے فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا آرڈیننس جاری کر دیا

پی ٹی آئی نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر 5 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا

datetime 13  جولائی  2025

پی ٹی آئی نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر 5 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والے قومی اسمبلی کے 5 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا۔ پارٹی سے نکالے گئے ارکان میں اورنگزیب خان کھچی، محمد الیاس چوہدری، مبارک زیب، اسامہ علی اور ظہور حسین قریشی… Continue 23reading پی ٹی آئی نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر 5 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا

1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 158