جمعہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2024 

ان کا پلان بی بن گیا تو عہدے سے اترتے ہی شہباز شریف بھی مسنگ پرسن ہوجائیں گے،عمران خان

datetime 29  اگست‬‮  2024

ان کا پلان بی بن گیا تو عہدے سے اترتے ہی شہباز شریف بھی مسنگ پرسن ہوجائیں گے،عمران خان

راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ان کا پلان بی بن گیا تو عہدے سے اترتے ہی شہباز شریف بھی مسنگ پرسن ہو جائیں گے۔عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چھپے ہوئے پی ٹی آئی کے کسی بندے کو… Continue 23reading ان کا پلان بی بن گیا تو عہدے سے اترتے ہی شہباز شریف بھی مسنگ پرسن ہوجائیں گے،عمران خان

عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی، اعظم نذیر تارڑ

datetime 29  اگست‬‮  2024

عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فیض حمید کا کیس کہاں چلے گا یہ ہمارا دائرہ اختیار نہیں تاہم ضرورت پڑی تو عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جوائنٹ سیشن میں… Continue 23reading عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی، اعظم نذیر تارڑ

عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کا معاملہ، انتظامیہ کو شکایات موصول

datetime 29  اگست‬‮  2024

عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کا معاملہ، انتظامیہ کو شکایات موصول

لندن (این این آئی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی جانب سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کے لیے درخواست جمع کرنے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ کو شکایات موصول ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی جانب… Continue 23reading عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کا معاملہ، انتظامیہ کو شکایات موصول

وزیراعلیٰ پختونخوا کو پروٹوکول نہ دینے پر مریم نواز کو مراسلہ ارسال

datetime 29  اگست‬‮  2024

وزیراعلیٰ پختونخوا کو پروٹوکول نہ دینے پر مریم نواز کو مراسلہ ارسال

پشاور(این این آئی) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو پنجاب میں سیکیورٹی نہ ملنے پر ان کے پرنسپل سیکریٹری نے خط پنجاب حکومت کو ارسال کردیا۔خط کے متن کے مطابق ملک بھر میں وی وی آئی پیز کو سیکیورٹی فراہم کی جاتی ہے لیکن وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو فیصل آباد میں سیکیورٹی… Continue 23reading وزیراعلیٰ پختونخوا کو پروٹوکول نہ دینے پر مریم نواز کو مراسلہ ارسال

تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی سعودی عرب میں گرفتار

datetime 28  اگست‬‮  2024

تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی سعودی عرب میں گرفتار

مکہ مکرمہ(این این آئی)تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان کو سعودی عرب میں گرفتار کرلیاگیا۔پی ٹی آئی کی جانب جاری بیان کے مطابق سابق ایم این اے فہیم خان کو سعودی عرب میں گرفتار کیا گیا ہے ،فہیم خان نے خانہ کعبہ کے سامنے 9مئی سے متعلق ویڈیو بنائی تھی۔پی ٹی آئی… Continue 23reading تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی سعودی عرب میں گرفتار

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کیلئے 20 ارب روپے کی منظوری دیدی

datetime 27  اگست‬‮  2024

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کیلئے 20 ارب روپے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کیلئے 20 ارب روپے کی منظوری دے دی۔منگل کووزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال سمیت 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ دوران اجلاس وفاقی کابینہ نے حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر بڑا فیصلہ… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کیلئے 20 ارب روپے کی منظوری دیدی

سعودی عرب کی ریکوڈیک منصوبے کے 15 فیصد حصے خریدنے کی پیش کش

datetime 27  اگست‬‮  2024

سعودی عرب کی ریکوڈیک منصوبے کے 15 فیصد حصے خریدنے کی پیش کش

اسلام آباد(این این آئی)سعودی عرب نے پاکستان میں ریکوڈیک کان کنی کے منصوبے کے 15 فیصد حصے خریدنے کی پیش کش کر دی ۔میڈیارپورٹ کے مطابق سعودی عرب کان کنی کے علاقے کے اطراف انفرا اسٹرکچر کی تعمیر میں خاطر خواہ گرانٹ دے گا۔ یہ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت… Continue 23reading سعودی عرب کی ریکوڈیک منصوبے کے 15 فیصد حصے خریدنے کی پیش کش

بھارت کے ائیرپورٹ پر اترنے میں ناکامی پر ایتھوپین طیارے کی کراچی میں لینڈنگ

datetime 27  اگست‬‮  2024

بھارت کے ائیرپورٹ پر اترنے میں ناکامی پر ایتھوپین طیارے کی کراچی میں لینڈنگ

کراچی (این این آئی)بھارتی شہر احمد آباد کے ایئر پورٹ پر اترنے میں ناکامی پر ایتھوپین ایئر لائن کے طیارے نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایتھوپین ایئر لائن کا ایک بوئنگ 737 کارگو طیارہ پرواز ای ٹی 3644 کے طور پر ایتھوپیا کے دارالحکومت عدیس… Continue 23reading بھارت کے ائیرپورٹ پر اترنے میں ناکامی پر ایتھوپین طیارے کی کراچی میں لینڈنگ

اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ نہیں، اگر بات ہوگی تو صرف ملک وآئین کیلئے ہوگی، عمران خان

datetime 27  اگست‬‮  2024

اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ نہیں، اگر بات ہوگی تو صرف ملک وآئین کیلئے ہوگی، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ساری حکومت جھوٹ پر چل رہی ہے، میں ان کی خبر تک نہیں پڑتا، میرا اسٹیبلشمنٹ سے کسی قسم کا رابطہ نہیں ہے، اگر اسٹیبلشمنٹ سے بات ہوگی تو صرف ملک، آئین کے لیے ہوگی۔ بانی پی ٹی… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ نہیں، اگر بات ہوگی تو صرف ملک وآئین کیلئے ہوگی، عمران خان