7 مئی کو پاکستانی فضائیہ نے بھارتی جنگی جہازگرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی نے اعتراف کر لیا
جکارتہ(این این آئی)بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ، بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف کے بعد اب انڈونیشیا میں بھارتی دفاعی اتاشی نے بھی اعتراف کر لیاہے کہ 7مئی کو پاک فضائیہ نے بھارتی جنگی جہاز مار گرائے تھے۔کیپٹن شیو کمار نے گرائے گئے بھارتی جنگی جہازوں کی تعداد نہیں بتائی۔ انڈونیشیا میں سیمنار سے… Continue 23reading 7 مئی کو پاکستانی فضائیہ نے بھارتی جنگی جہازگرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی نے اعتراف کر لیا