بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں دو پاکستانیوں کو سزائے موت

datetime 22  دسمبر‬‮  2025 |

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ میں دو پاکستانی شہریوں کو منشیات اسمگلنگ کے جرم میں پھانسی دے دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق دو پاکستانی شہری جن پر سعودی حکام نے منشیات کی اسمگلنگ کا الزام عائد کیا تھا، جرم ثابت ہونے پر پھانسی دے دی گئی ہے۔سعودی حکام نے دونوں افراد کو منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے طور پر گرفتار کیا تھا۔ جرم ثابت ہونے پر سعودی عدالت نے دونوں افراد کے خلاف موت کی سزا سنائی اور اس پر عمل درآمد کر دیا گیا۔

سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ اور اس کے کاروبار کو سخت جرم سمجھا جاتا ہے۔ سعودی حکام منشیات کے اسمگلنگ کے نیٹ ورکس کے خلاف مستقل کارروائیاں کرتے ہیں اور اس نوعیت کے جرائم کی سزا کے طور پر موت، قید یا کئی سالوں کی سخت سزائیں دی جاتی ہیں۔اعلیٰ حکام کے مطابق، منشیات اسمگلنگ سعودی معاشرتی نظام اور معیشت کے لیے سنگین خطرہ بن سکتی ہے اور اس کے تدارک کے لیے قانونی عمل بہت سخت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…