منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ، آکسیجن ماسک کھل کر مسافروں کی سیٹوں پر آگرے

datetime 20  دسمبر‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی) قومی ائیرلائن پی آئی اے کی پرواز نے سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کی جبکہ اس دوران آکسیجن ماسک کھل کر مسافروں کی سیٹوں پر آگرے۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 860 ساڑے تین سو سے زائد مسافروں کو لیکر جدہ سے لاہور آرہی تھی کہ اچانک جہاز میں ٹیکنیکل خرابی کا سگنل جہاز کے پائلٹ کو ملا جس پر پائلٹ نے فوری ائیر ٹریفک کنٹرولر سے رابط کیا۔

جہاز میں خرابی کے باعث پرواز کو دمام میں اتار لیا گیا، ہنگامی لینڈنگ کے دوران جہاز میں آکسیجن ماسک کھل گئے، جہاز میں 381 سے زائد مسافر سوار تھے۔ہنگامی لینڈنگ کے وقت دمام ائیرپورٹ پر ہنگامی صورتحال نافذ رہی، لینڈنگ کے بعد مسافروں کو جہاز سے اتار لیا گیا جب کہ پی آئی اے انتظامیہ نے مسافروں کو لاہور لانے کیلئے متبادل طیارہ پاکستان سے روانہ کردیا جو مسافروں کو لیکر لاہور پہنچے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…