اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے

datetime 9  مئی‬‮  2025

سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ پاکستان اور بھارت کی حالیہ کشیدگی کے تناظر میں بات چیت کےلیے آئے ہیں۔ وہ بھارت کا دورہ مکمل کرکے پاکستان آئے ہیں۔عادل الجبیر پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

جےـ10 بمقابلہ رافیل،پاک بھارت فضائی جنگ نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

datetime 9  مئی‬‮  2025

جےـ10 بمقابلہ رافیل،پاک بھارت فضائی جنگ نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد / نئی دہلی(این این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب ہونے والی فضائی جھڑپ نے دنیا کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ۔ ذرائع کے مطابق اس جھڑپ میں چین کے تیار کردہ پاکستانی جےـ10 لڑاکا طیارے اور فرانسیسی ساختہ بھارتی رافیل طیارے ایک دوسرے کے مدمقابل… Continue 23reading جےـ10 بمقابلہ رافیل،پاک بھارت فضائی جنگ نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

عمران خان کی زندگی کو اڈیالہ جیل میں شدید خطرہ ہے، علی امین گنڈاپور کا دعویٰ

datetime 9  مئی‬‮  2025

عمران خان کی زندگی کو اڈیالہ جیل میں شدید خطرہ ہے، علی امین گنڈاپور کا دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی زندگی کو اڈیالہ میں شدید خطرہ ہے، ان کی رہائی کیلئے درخواست دائر کی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بانی پی… Continue 23reading عمران خان کی زندگی کو اڈیالہ جیل میں شدید خطرہ ہے، علی امین گنڈاپور کا دعویٰ

بھارت میں بلیک آؤٹ، پاکستانیوں کا مورال بہت بلند ہے، امریکی اخبار

datetime 9  مئی‬‮  2025

بھارت میں بلیک آؤٹ، پاکستانیوں کا مورال بہت بلند ہے، امریکی اخبار

واشنگٹن(این این آئی)پاک بھارت کشیدگی پرایک باربھرامریکی اخبار نے لکھا ہے کہ بھارت میں ایئرپورٹس بند ہیں، مختلف ریاستوں میں بلیک آؤٹ ہورہا ہے جبکہ پاکستان میں لوگوں کا مورال بہت بلند ہے۔ اخبار نے اپنے تجزیے میں لکھا کہ پاک بھارت تنازع کیا رْخ اختیار کرسکتا ہے، اس بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا۔امریکی… Continue 23reading بھارت میں بلیک آؤٹ، پاکستانیوں کا مورال بہت بلند ہے، امریکی اخبار

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، پاک فوج نے کئی بھارتی چیک پوسٹیں اور بٹالین ہیڈ کوارٹر تباہ کردیا

datetime 9  مئی‬‮  2025

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، پاک فوج نے کئی بھارتی چیک پوسٹیں اور بٹالین ہیڈ کوارٹر تباہ کردیا

اسلام آباد(این این آئی)لائن آف کنٹرول پر ایک مرتبہ پھر بھارتی جارحیت میں پہل کے بعد پاکستان کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی۔ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کے بلااشتعال فائرنگ کرنے پر پاک فوج نے بھی پھرپور جواب دیا جس کے نتیجے میں کئی بھارتی چیک پوسٹیں تباہ ہوگئیں۔ ذرائع نے بتایاہے کہ… Continue 23reading ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، پاک فوج نے کئی بھارتی چیک پوسٹیں اور بٹالین ہیڈ کوارٹر تباہ کردیا

پاک فوج نے بھارت کے اسرائیلی ساختہ مزید 6 ڈرونز گرا دیئے، تعداد 35 ہوگئی

datetime 9  مئی‬‮  2025

پاک فوج نے بھارت کے اسرائیلی ساختہ مزید 6 ڈرونز گرا دیئے، تعداد 35 ہوگئی

راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج نے بھارت کے اسرائیلی ساختہ مزید 6 ڈرونز گرا دیئے، جس بعدتعداد 35 ہوگئی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے 4 جدید اسرائیلی ہیروپ ڈرونز کو اوکاڑہ کینٹ کے علاقے میں آبادی سے کچھ فاصلے پر فصلوں میں گرایا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سکیورٹی ذرائع نے بتایا… Continue 23reading پاک فوج نے بھارت کے اسرائیلی ساختہ مزید 6 ڈرونز گرا دیئے، تعداد 35 ہوگئی

جب پاکستان حملہ کرے گا تونظر بھی آئیگا اور گونج بھی سنائی دے گی :لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری

datetime 8  مئی‬‮  2025

جب پاکستان حملہ کرے گا تونظر بھی آئیگا اور گونج بھی سنائی دے گی :لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری

اسلام آباد (این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں 15 مقامات پر حملے کی خبر جھوٹ ہے، مودی سرکار اپنے فائدے کیلئے ڈراما کر رہی ہے تاہم جب پاکستان حملہ کرے گا تو وہ نظر بھی آئے گا اور… Continue 23reading جب پاکستان حملہ کرے گا تونظر بھی آئیگا اور گونج بھی سنائی دے گی :لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری

مقبو ضہ کشمیر میں دھماکے ، سائرن بج گئے، سیکیورٹی ذرائع نے حقیقت بتا دی

datetime 8  مئی‬‮  2025

مقبو ضہ کشمیر میں دھماکے ، سائرن بج گئے، سیکیورٹی ذرائع نے حقیقت بتا دی

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے جموں میں آج شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔برطانوی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مختلف مقامات پر سائرن بجنے کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں اخنور،سامبا، کٹھوا اور دیگر علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا نے ان دھماکوں… Continue 23reading مقبو ضہ کشمیر میں دھماکے ، سائرن بج گئے، سیکیورٹی ذرائع نے حقیقت بتا دی

وزیر دفاع نے بھارت کے ساتھ مکمل جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا

datetime 8  مئی‬‮  2025

وزیر دفاع نے بھارت کے ساتھ مکمل جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کے ساتھ مکمل جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا۔سی این این کو دیئے گئے انٹرویو میں خواجہ آصف دوٹوک پیغام دیا کہ پاکستان کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتا، لیکن بھارت صورتحال مزید سنگین بنائے جارہا ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان ایک مکمل جنگ کیلئے بھرپور… Continue 23reading وزیر دفاع نے بھارت کے ساتھ مکمل جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا

1 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 139