پاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل کر لیا گیا
ملتان ،مظفرگڑھ (این این آئی)دن رات اور ہر موسم میں دشمن کے ٹینکوں کو نشانہ بنانے والے زیڈـ10 ایم ای اٹیک ہیلی کاپٹر پاکستان آرمی کا حصہ بن گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا۔ اس دوران آرمی چیف کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں… Continue 23reading پاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل کر لیا گیا