اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کشمکش کا شکار، ملک بھر میں احتجاج کا فیصلہ منسوخ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کشمکش کا شکار، ملک بھر میں احتجاج کا فیصلہ منسوخ

پشاور(این این آئی) (ذیشان کاکا خیل) پاکستان تحریک انصاف احتجاج کے معاملات پر کشمکش کا شکار ہے جس کے باعث پی ٹی آئی نے ملک بھر میں احتجاج کا فیصلہ منسوخ کر دیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق اعلان کردہ تمام جلسے اور احتجاجی مظاہرے منسوخ کیے جانے کا امکان ہے، 8 تاریخ کو پشاور میں ہونے… Continue 23reading پی ٹی آئی کشمکش کا شکار، ملک بھر میں احتجاج کا فیصلہ منسوخ

پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے،بیرسٹر سیف کی تصدیق

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے،بیرسٹر سیف کی تصدیق

پشاور(این این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہاکہ جو لوگ جمہوریت کو دوبارہ اپنی راہ پر لاسکتے ہیں پی ٹی آئی ان سے رابطے میں ہے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے کہا… Continue 23reading پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے،بیرسٹر سیف کی تصدیق

عازمین حج کے لیے نئی پالیسی جاری، شرائط مزید سخت کردی گئیں

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2024

عازمین حج کے لیے نئی پالیسی جاری، شرائط مزید سخت کردی گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزارت مذہبی امور نےسعودی حکومت کی شرائط کے تحت حج کے لیے نئی صحت پالیسی جاری کردی ہے۔وفاقی وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی عازمین حج کے لیے صحت پالیسی تیار کرلی گئی ہے اور یہ پالیسی سعودی عرب کی شرائط کے مطابق… Continue 23reading عازمین حج کے لیے نئی پالیسی جاری، شرائط مزید سخت کردی گئیں

سکیورٹی فورسز کو کسی بھی فرد کو گرفتار کرنے کے اختیارات دینے کا فیصلہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2024

سکیورٹی فورسز کو کسی بھی فرد کو گرفتار کرنے کے اختیارات دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے سکیورٹی تھریٹس سے نمٹنے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا۔سکیورٹی فورسز کو دہشت گردی میں ملوث کسی بھی فرد کو گرفتار کرنے کے اختیارات دینے کیلئے قانون سازی کا آغاز کر دیا گیا۔جمعہ کووفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی… Continue 23reading سکیورٹی فورسز کو کسی بھی فرد کو گرفتار کرنے کے اختیارات دینے کا فیصلہ

امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2024

امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد

راولپنڈی(این این آئی)امریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل میں قید 3ملزمان سے ملاقات کی۔جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے کے 3رکنی وفد کو اڈیالہ جیل میں اسیر 3ملزمان تک قونصلر رسائی دی گئی، امریکی سفارتخانے کے وفد نے فارن ایکٹ کے تحت گرفتار اسیر ملزمان سے ملاقات کی۔جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے کے… Continue 23reading امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد

ایک جملہ لکھ دینے سے کیسز سالوں تک چلتے ہیں،چیف جسٹس

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2024

ایک جملہ لکھ دینے سے کیسز سالوں تک چلتے ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے طویل مقدمہ بازی سے متعلق اہم ریمارکس میں کہا ہے کہ بعض اوقات سپریم کورٹ کا ایک جملہ لکھ دینے سے اٹھارہ اٹھارہ سال تک کیسز چلتے رہتے ہیں۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے زمین کے تنازع… Continue 23reading ایک جملہ لکھ دینے سے کیسز سالوں تک چلتے ہیں،چیف جسٹس

بانی پی ٹی آئی کی بہن کےزلفی بخاری پر الزامات

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کی بہن کےزلفی بخاری پر الزامات

لاہور(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی بہن روبینہ خان نے ذلفی بخاری پر الزامات عائد کردیے۔روبینہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کیا شوق تھا کہ وہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑتے۔انہوں نے کہا کہ ذلفی بخاری نے اپنی شہرت کیلئے بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑا… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کی بہن کےزلفی بخاری پر الزامات

امریکی اراکین کانگریس کا عمران کیلئے خط ملکی معاملات میں مداخلت قرار،160 اراکین اسمبلی کا وزیراعظم کو خط

datetime 31  اکتوبر‬‮  2024

امریکی اراکین کانگریس کا عمران کیلئے خط ملکی معاملات میں مداخلت قرار،160 اراکین اسمبلی کا وزیراعظم کو خط

اسلام آباد(این این آئی)امریکی کانگریس کے62 اراکین کی جانب سے صدر جو بائیڈن کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے لکھے گئے خط کے جواب میں پاکستانی پارلیمنٹ کے 160 اراکین نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔میڈیارپور ٹ کے مطابق پاکستانی ارکان پارلیمنٹ نے خط امریکی کانگریس کے62 ارکان کی… Continue 23reading امریکی اراکین کانگریس کا عمران کیلئے خط ملکی معاملات میں مداخلت قرار،160 اراکین اسمبلی کا وزیراعظم کو خط

عمران خان جس قسم کی سہولیات کے حقدار ہیں فراہم کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2024

عمران خان جس قسم کی سہولیات کے حقدار ہیں فراہم کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہدایت کی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل مینوئل کے مطابق جس جس قسم کی سہولیات کے حقدار ہیں فراہم کریں۔تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو جیل میں بہتر سہولیات فراہم کرنے کی نورین نیازی کی درخواست… Continue 23reading عمران خان جس قسم کی سہولیات کے حقدار ہیں فراہم کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ

Page 12 of 59
1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 59