جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

جنرل اسمبلی: انڈیا کی طرف سے نام بگاڑنے پر پاکستان کا احتجاج

datetime 1  اکتوبر‬‮  2025

جنرل اسمبلی: انڈیا کی طرف سے نام بگاڑنے پر پاکستان کا احتجاج

نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں پاکستان کے مندوب نے انڈیا کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نہ صرف مسلسل دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہے بلکہ خطے میں غنڈہ گردی کی پالیسی اپنائے ہوئے ہے۔ ان کے مطابق نئی دہلی نے اپنے… Continue 23reading جنرل اسمبلی: انڈیا کی طرف سے نام بگاڑنے پر پاکستان کا احتجاج

2 بڑی شخصیات نےاستعفی دیدیااہم وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2025

2 بڑی شخصیات نےاستعفی دیدیااہم وجہ بھی سامنے آ گئی

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے دو صوبائی وزراء عاقب اللہ اور فیصل ترکئی نے استعفیٰ دے دیا۔فیصل ترکئی نے استعفے کی کاپی سوشل میڈیا پر بھی جاری کی اور تصدیق کی کہ انہوں نے صوبائی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ دونوں وزرا ء نے اپنے استعفے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی… Continue 23reading 2 بڑی شخصیات نےاستعفی دیدیااہم وجہ بھی سامنے آ گئی

نیتن یاہو کا یوٹرن، فلسطینی ریاست کے قیام سے مکر گئے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2025

نیتن یاہو کا یوٹرن، فلسطینی ریاست کے قیام سے مکر گئے

واشنگٹن (این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام پر ٹرمپ سے کوئی اتفاق کیا ،نہ ہی یہ بات کسی معاہدے میں درج ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے صدر ٹرمپ کے غزہ کے 20نکاتی امن منصوبے پر پریس کانفرنس میں علی الاعلان اتفاق کیا… Continue 23reading نیتن یاہو کا یوٹرن، فلسطینی ریاست کے قیام سے مکر گئے

سعودی ولی عہد نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

datetime 30  ستمبر‬‮  2025

سعودی ولی عہد نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد (این این آئی)سعودی ولی عہد محمد سلمان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔وزارتِ خارجہ کے حکام کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان 31 دسمبر سے پہلے پاکستان کا دورہ کریں گے۔

‘فیلڈ مارشل کی تعریف کو اپنے لیے اعزاز محسوس کیا’،ٹرمپ کی امریکی جنرلز سے خطاب میں آرمی چیف کی تعریف

datetime 30  ستمبر‬‮  2025

‘فیلڈ مارشل کی تعریف کو اپنے لیے اعزاز محسوس کیا’،ٹرمپ کی امریکی جنرلز سے خطاب میں آرمی چیف کی تعریف

ورجینیا(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورجینیا میں امریکی فوجی جنرلز سے خطاب کے دوران پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کی۔ اس موقع پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ ابھی تین روز پہلے وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم یہاں موجود تھے، فیلڈ مارشل پاکستان میں بہت اہم شخصیت… Continue 23reading ‘فیلڈ مارشل کی تعریف کو اپنے لیے اعزاز محسوس کیا’،ٹرمپ کی امریکی جنرلز سے خطاب میں آرمی چیف کی تعریف

پا کستان کا فا تح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2025

پا کستان کا فا تح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح ـ4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، یہ میزائل 750 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ میزائل 750 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے… Continue 23reading پا کستان کا فا تح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان و سعودی عرب سمیت 8 مسلم ممالک کا ٹرمپ کے امن منصوبے کی حمایت کا اعلان

datetime 30  ستمبر‬‮  2025

پاکستان و سعودی عرب سمیت 8 مسلم ممالک کا ٹرمپ کے امن منصوبے کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان اور سعودی عرب سمیت 8 مسلم ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ امن منصوبے کی حمایت کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، پاکستان، ترکیہ، قطر اور مصر نے ایک مشترکہ بیان میں غزہ میں جنگ بندی کے لیے صدر ٹرمپ کی کوششوں… Continue 23reading پاکستان و سعودی عرب سمیت 8 مسلم ممالک کا ٹرمپ کے امن منصوبے کی حمایت کا اعلان

بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے خصوصی جیل میں منتقل کیے جانے کا امکان، ذرائع

datetime 30  ستمبر‬‮  2025

بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے خصوصی جیل میں منتقل کیے جانے کا امکان، ذرائع

راولپنڈی(این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف کو اڈیالہ جیل سے منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد بانی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کیے جانے کا امکان ہے، راولپنڈی قاسم مارکیٹ کے علاقے میں خصوصی جیل تیار کرلی گئی۔جیل کے… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے خصوصی جیل میں منتقل کیے جانے کا امکان، ذرائع

نیتن یاہو نے دوحہ میں اسرائیلی حملے پر قطر سے معافی مانگ لی

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

نیتن یاہو نے دوحہ میں اسرائیلی حملے پر قطر سے معافی مانگ لی

واشنگٹن(این این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے قطری دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملے پر قطر سے معافی مانگ لی۔غیرملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز نے اسرائیلی میڈیا کے حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو نے قطری وزیر اعظم محمد بن عبد الرحمان آل ثانی سے دوحہ میں اسرائیل کے فضائی حملے اور… Continue 23reading نیتن یاہو نے دوحہ میں اسرائیلی حملے پر قطر سے معافی مانگ لی

1 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 176