وفا قی حکومت نےعید الاضحیٰ کی تعطیلات کی منظوری دے دی
اسلام آباد (نیوز ڈٰیسک) وزیراعظم نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 6 جون سے پیر 9 جون تک ہوں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن کچھ دیر میں جاری کردیا جائے گا۔خیال رہے کہ پاکستان میں عید الاضحٰی ہفتہ… Continue 23reading وفا قی حکومت نےعید الاضحیٰ کی تعطیلات کی منظوری دے دی