بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف کے 3 سینئر رہنمائوں کی ضمانت منظور

datetime 19  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ریڈ زون میں مبینہ ہنگامہ آرائی سے متعلق کیس کی سماعت عمل میں آئی۔

سماعت جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کی، جس دوران عدالت نے رکنِ قومی اسمبلی شفقت اعوان اور رکنِ قومی اسمبلی عمر اسلم کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کرلی۔ اسی طرح ایم پی اے رفت شاہ، سرفراز ڈوگر، ملک اسد اور طیب راشد کو بھی ضمانت دے دی گئی۔ عدالت نے تمام ملزمان کی رہائی 10،10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کی۔مقدمے میں نامزد افراد کے خلاف دہشت گردی اور اقدامِ قتل سمیت 11 مختلف دفعات کے تحت کارروائی کی جا رہی ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے ہنگامہ آرائی کی، پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی، اسلحہ چھیننے کی کوشش کی اور دھمکیاں دیں، جبکہ سرکاری گاڑیوں کو نقصان پہنچا کر علاقے میں خوف و ہراس پھیلایا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…