بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کا علی امین گنڈاپور کے بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے متعلق بیانات پر ایکشن لینے کا فیصلہ

datetime 17  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بیانات، جو عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہن علیمہ خان سے متعلق تھے، پر پی ٹی آئی نے سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

نجی خبررساں ادارے جنگ کے مطابق پارٹی کی مرکزی قیادت نے علی امین گنڈاپور کے ان بیانات کا تفصیلی جائزہ لیا اور اڈیالہ ملاقاتوں کے بعد انہیں معطل یا کارروائی کے دائرے میں لانے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق، پارٹی نے تمام ویڈیوز اور انٹرویوز کو بغور دیکھنے کے بعد یہ قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اس معاملے پر کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے اہلخانہ کے بارے میں کوئی بھی ناپسندیدہ یا توہین آمیز بیان برداشت نہیں کیا جائے گا۔

تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے بھی کہا کہ علی امین گنڈاپور نے متعدد بیانات دئیے ہیں اور پارٹی ان کا مناسب جواب دے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ کسی معاملے کو نظرانداز نہیں کیا جائے گا اور وقت کے مطابق ہر بیان کا جواب دیا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…