جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی

datetime 17  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بین الاقوامی اور ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق عالمی سطح پر قیمتیں کم ہونے کے اثرات پاکستان کی مقامی مارکیٹ پر بھی پڑے، جس کے باعث سونا اور چاندی دونوں سستے ہوگئے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے نتیجے میں ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 9 ہزار روپے کی واضح کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 5 لاکھ 14 ہزار 762 روپے مقرر ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 716 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 41 ہزار 325 روپے رہ گئی۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 130 ڈالر فی اونس سستا ہوا اور قیمت 5010 ڈالر سے گھٹ کر 4879 ڈالر فی اونس کی سطح تک آ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…