بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے پہلے روزے سے متعلق پیشگوئی کر دی

datetime 16  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری سے ہو سکتا ہے۔

ادارے کے مطابق 18 فروری کی شام رمضان کا چاند نظر آنے کی توقع ہے، جو کہ 29 شعبان 1447 ہجری بروز بدھ بنتی ہے۔ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5 بج کر ایک منٹ پر ہوگی، جبکہ اگلے روز غروبِ آفتاب کے وقت اس کی عمر تقریباً 25 گھنٹے 48 منٹ سے زیادہ ہو جائے گی، جو رویت کے لیے موزوں سمجھی جاتی ہے۔ساحلی علاقوں میں سورج ڈوبنے اور چاند غروب ہونے کے درمیان قریباً 59 منٹ کا وقفہ متوقع ہے، اس لیے وہاں چاند دیکھنا نسبتاً آسان ہوگا۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم صاف رہنے کا امکان ہے، جو رویتِ ہلال کے لیے موافق حالات فراہم کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…