بھارت سے ایک اور سیلابی ریلہ آج پاکستان پہنچے گا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت کی جانب سے آنے والا ایک اور بڑا سیلابی ریلا 29 اگست کی شام پاکستان میں داخل ہونے والا ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ حکام نے اس حوالے سے تازہ ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق، فلڈ فورکاسٹنگ پنجاب نے آگاہ کیا ہے کہ بھارت کی طرف سے چھوڑا گیا پانی 29… Continue 23reading بھارت سے ایک اور سیلابی ریلہ آج پاکستان پہنچے گا