پیر‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2024 

قومی اسمبلی اجلاس، پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2024

قومی اسمبلی اجلاس، پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار 10 اراکین اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا۔اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچی، پی ٹی آئی کے گرفتار 10 ارکان کو قائم مقام سارجنٹ ایٹ آرمز کے حوالے کیا گیا۔ پی… Continue 23reading قومی اسمبلی اجلاس، پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری،اگلے اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت

datetime 11  ستمبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری،اگلے اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے اور انہیں پارلیمنٹ کے اگلے اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔بدھ کو بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے وفد نے پروڈکشن آرڈر کے اجرا کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری،اگلے اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت

لاہور سمیت پنجاب، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

datetime 11  ستمبر‬‮  2024

لاہور سمیت پنجاب، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہو+ پشاور+اسلام آباد( این این آئی) لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔لاہور سمیت پنجاب، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں دوپہر بارہ بجکر 30منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا… Continue 23reading لاہور سمیت پنجاب، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتاریاں سپیکر قومی اسمبلی کا بڑا ایکشن 4 اہلکار معطل

datetime 11  ستمبر‬‮  2024

پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتاریاں سپیکر قومی اسمبلی کا بڑا ایکشن 4 اہلکار معطل

اسلام آباد(این این آئی)پارلیمنٹ کے اندر گرفتاریوں کے معاملے پر اسمبلی کی سیکیورٹی میں غیر ذمے داری پر سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف کو معطل کر دیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سارجنٹ ایٹ آرمز کو 4 ماہ کے لیے معطل کیا ہے۔پارلیمنٹ میں سیکیورٹی میں ناکامی پر دیگر 4 سیکیورٹی اہلکاروں کو… Continue 23reading پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتاریاں سپیکر قومی اسمبلی کا بڑا ایکشن 4 اہلکار معطل

تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر احتجاج کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پشاور میں پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کا اجلاس ہواجس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت مرکزی قائدین نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی قیادت نے پارٹی رہنمائوں کی حالیہ گرفتاریوں پر… Continue 23reading تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ

دھوکے باز اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے دروازے بند کر رہا ہوں، عمران خان

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

دھوکے باز اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے دروازے بند کر رہا ہوں، عمران خان

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کسی نے بات نہیں کرنی، یہ دھوکے باز ہیں، پہلے کبھی بات چیت کے دروازے بند نہیں کیے، آج یہ دروازے بند کر رہا ہوں۔اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے انہوں… Continue 23reading دھوکے باز اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے دروازے بند کر رہا ہوں، عمران خان

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھارت کا وفد پاکستان بھیجنے سے انکار

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھارت کا وفد پاکستان بھیجنے سے انکار

اسلام آباد (این این آئی)شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے تجارت کے اجلاس میں بھارت نے اپنا وفد پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا۔ایس سی او وزرائے تجارت کا اجلاس 12 ستمبر کو اسلام آباد میں ہو گا۔ذرائع نے بتایا کہ بھارت کی جانب سے میٹنگ میں آن لائن شرکت کا عندیہ دیا گیا ہے۔واضح رہے… Continue 23reading شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھارت کا وفد پاکستان بھیجنے سے انکار

امریکی دباؤ ایران پائپ لائن معاہدہ پورا کرنے نہیں دے رہا: وزیر دفاع

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

امریکی دباؤ ایران پائپ لائن معاہدہ پورا کرنے نہیں دے رہا: وزیر دفاع

ہم 18 ارب ڈالر کہاں سے دیں گے، اس وقت کے مالی حالات میں ہم 18 ملین بھی نہیں دے سکتے: خواجہ آصف امریکا سے ڈپلومیسی کی جائے تاکہ وہ یہ معاہدہ مکمل کرنے دے، رواں ماہ وزیراعظم امریکا جائیں گے انہیں یہ بات ضرور کرنی چاہیے’بیان اسلام آباد(این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف… Continue 23reading امریکی دباؤ ایران پائپ لائن معاہدہ پورا کرنے نہیں دے رہا: وزیر دفاع

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے

پشاور(این این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے اور ان سے ٹوٹے ہوئے رابطے بھی بحال ہوگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور رات دیر گئے اسلام آباد سے پشاور کیلئے روانہ ہوگئے تھے۔پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک… Continue 23reading وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے