جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ایران پر قبضے کے بعد اسے پہلے سے کہیں زیادہ بڑا، بہتر اور مضبوط بنائیں گے، امریکی وزیر دفاع

datetime 6  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے تک ہی خطے میں جاری کشیدگی کا خاتمہ ممکن ہے۔

جمعہ کے روز اپنے بیان میں ٹرمپ نے ایران پر زور دیا کہ دشمنی ختم کرنے کا واحد قابل قبول طریقہ یہ ہے کہ تہران بغیر کسی شرط کے ہتھیار ڈالے۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ اگر ایران اس شرط پر عمل درآمد کرے اور نئی قیادت قائم کرے تو امریکہ اس کی معیشت کی بحالی میں مدد فراہم کرے گا۔ٹرمپ نے اپنے ٹروتھ سوشل پلیٹ فارم پر لکھا کہ ایران کے ساتھ صرف غیر مشروط ہتھیار ڈالنے پر ہی کوئی معاہدہ ممکن ہوگا۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا جب اسرائیل نے تہران میں حکومتی مقامات اور بیروت میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے، جبکہ امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی کارروائیاں “ڈرامائی انداز میں بڑھ رہی ہیں۔

”صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے کسی بھی قسم کے تعاون کے بعد، امریکہ اور اس کے اتحادی اسے “تباہی کے دہانے سے واپس لانے اور معیشت کو پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط، بہتر اور ترقی یافتہ بنانے” کے لیے کام کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…