جمعرات‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

وزیراعظم شہبازشریف کا ایل پی جی پر عام آدمی کو ریلیف دینے کا اعلان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے ایل پی جی امپورٹ کرکے عام آدمی کو ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔

کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ایل پی جی مافیا کا دورختم ہوچکا ہے، ایل پی جی امپورٹ کرکے عام آدمی کو ریلیف دیں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ پیٹرول ریلیف پیکج سیعوام مستفید ہو رہے ہیں، ریلیف پیکج کی مد میں 28ارب روپے رکھے گئے۔شہبازشریف نے کہا کہ خطے میں بدامنی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کی سب سے بڑی وجہ ہے، دنیا میں تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…