منگل‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

3 ملکی ون ڈے سیریز جیتنے پر پاکستان کی رینکنگ میں بہتری

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)تین ملکی ون ڈے سیریز جیتے پر پاکستان کی رینکنگ میں بہتری آگئی۔

آئی سی سی کے مطابق پاکستانی ٹیم ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آ گئی۔ ون ڈے ٹیم رینکنگ میں انڈیا پہلے، نیوزی لینڈ دوسرے اور جنوبی افریقا تیسرے نمبر پر ہے۔جنوبی افریقہ اور پاکستان کے ریٹنگ پوائنتس ایک سو چار ہوگئے ہیں، پانچویں نمبر پر آسٹریلیا، چھٹے پر افغانستان اور سری لنکا ساتویں پوزیشن پر براجمان ہے۔آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں انگلینڈ آٹھویں، بنگلہ دیش نویں اور ویسٹ انڈیز دسویں پوزیشن پر موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوڈنٹ لسٹ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…