پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

”مجھے زہر پینے دیا جائے”، شہری کی انوکھی درخواست خارج کردی گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2023

”مجھے زہر پینے دیا جائے”، شہری کی انوکھی درخواست خارج کردی گئی

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے شہری کی جانب سے زہر پینے کی اجازت طلب کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔لاہور کے علاقے مزنگ کے رہائشی سرور تاج نامی شہری نے زہر پینے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا ۔ شہری کے مطابق وہ یہ تجربہ… Continue 23reading ”مجھے زہر پینے دیا جائے”، شہری کی انوکھی درخواست خارج کردی گئی

فیصل آباد کے ریٹائرڈ ایس ایچ او بچوں کی 3500کتابوں کے مصنف بن گئے

datetime 11  ستمبر‬‮  2023

فیصل آباد کے ریٹائرڈ ایس ایچ او بچوں کی 3500کتابوں کے مصنف بن گئے

مکوآنہ ( این این آئی )یہ سنہ 2010 کی بات ہے جب پنجاب پولیس کے افسر احمد عدنان طارق مجرموں کے خلاف ایک کارروائی انجام دیتے ہوئے ٹانگ میں گولی لگنے سے مفلوج ہو گئے اور گھر تک محدود ہو کر رہ گئے۔وہ دن بھر فارغ رہتے۔ ایک روز دل میں نہ جانے کیا سوجی… Continue 23reading فیصل آباد کے ریٹائرڈ ایس ایچ او بچوں کی 3500کتابوں کے مصنف بن گئے

ویتنام کی لڑکی پاکستانی ٹیچر کی محبت میں گرفتار،شادی کیلئے پاکستان پہنچ گئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2023

ویتنام کی لڑکی پاکستانی ٹیچر کی محبت میں گرفتار،شادی کیلئے پاکستان پہنچ گئی

نارووال (نیوز ڈیسک) ویتنام کی لڑکی نے پاکستان آکر نارووال کے کالج ٹیچر سے شادی کرلی، ویتنامی لڑکی نے ایک ہفتہ قبل نارووال پہنچ کر اسلام قبول کیا، اسلام قبول کرنے کے بعد نیا نام آمنہ رکھا۔ آمنہ ویتنام میں سکول ٹیچر تھی، دو سال قبل آمنہ اور پاکستانی نوجوان محمد طاہر نے برج خلیفہ… Continue 23reading ویتنام کی لڑکی پاکستانی ٹیچر کی محبت میں گرفتار،شادی کیلئے پاکستان پہنچ گئی

بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش، تین انتقال کر گئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2023

بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش، تین انتقال کر گئے

ملتان( این این آئی) بہاولپور میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن میں سے تین انتقال کرگئی۔بہاولپور کے نجی ہسپتال میں ایک خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا جنہیں ڈاکٹرز نے معائنے کے لیے تمام بچوں کو آئی سی یو منتقل کیا۔ پیدائش کے بعد بچوں… Continue 23reading بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش، تین انتقال کر گئے

راولپنڈی میں آوارہ کتے کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شدید زخمی

datetime 1  ستمبر‬‮  2023

راولپنڈی میں آوارہ کتے کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شدید زخمی

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی پولیس لائنز میں آوارہ کتے نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کر دیا۔پولیس کے مطابق کتے کے کاٹنے سے 3 اہلکار زخمی ہوئے، اہلکاروں پر حملہ کرنے والے کتے کو پولیس اہلکار نے گولی مار دی۔پولیس کے مطابق کتے کے کاٹنے سے زخمی پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کے بعد ویکسی نیشن… Continue 23reading راولپنڈی میں آوارہ کتے کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شدید زخمی

مانسہرہ کے 110 سالہ بزرگ نے چوتھی شادی کرلی

datetime 18  اگست‬‮  2023

مانسہرہ کے 110 سالہ بزرگ نے چوتھی شادی کرلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں 110 سالہ بزرگ شخص نے 55 سالہ خاتون سے شادی کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق 110 سالہ بابا عبد الحنان سواتی مانسہرہ کے گراتھلی جیوری کے رہائشی ہیں جنہوں نے 55 سالہ دلدار بی بی سے چوتھی مرتبہ نکاح کیا ہے۔ عبدالحنان کے سب سے بڑے… Continue 23reading مانسہرہ کے 110 سالہ بزرگ نے چوتھی شادی کرلی

چچا کی ضمانت کیلئے بھتیجے نے بطور فیس وکیل کو پالتو مرغا دے دیا

datetime 17  اگست‬‮  2023

چچا کی ضمانت کیلئے بھتیجے نے بطور فیس وکیل کو پالتو مرغا دے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چچا کی ضمانت کیلئے بھتیجے نے وکیل کو فیس میں پالتو مرغا دے دیا، تفصیلات کے مطابق عام طور پر وکلاء کو معاوضے کے طو پر پیسے دینے کا رواج ہے۔ کسی واقعہ میں کسی ملزم نے ضمانت کرانی تو وہ اپنے وکیل کو کیس لڑنے کیلئے پیسے بطورِ فیس دیتا ہے اور وکلاء… Continue 23reading چچا کی ضمانت کیلئے بھتیجے نے بطور فیس وکیل کو پالتو مرغا دے دیا

مانسہرہ میں بچوں نے 95 سالہ باپ کی دوسری شادی کروا دی

datetime 4  اگست‬‮  2023

مانسہرہ میں بچوں نے 95 سالہ باپ کی دوسری شادی کروا دی

خیبر پختونخوا (کے پی) کے ضلع مانسہرہ میں 95 سالہ بزرگ محمد زکریا نے بچوں کی رضامندی سے دوسری شادی کر لی۔اردو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق محمد زکریا مانسہرہ کے علاقے پکھوال چوک کے رہائشی ہیں جن کی پہلی اہلیہ 2011 میں انتقال کر گئی تھیں، پہلی اہلیہ سے ان کے 7 بیٹے… Continue 23reading مانسہرہ میں بچوں نے 95 سالہ باپ کی دوسری شادی کروا دی

فیس بک پر محبت، چلی کی لڑکی نے پاکستانی لڑکے سے شادی کرلی

datetime 28  جولائی  2023

فیس بک پر محبت، چلی کی لڑکی نے پاکستانی لڑکے سے شادی کرلی

کراچی (این این آئی)دیارِ غیر سے پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار ایک اور غیر ملکی لڑکی پاکستان پہنچ گئی جس نے مذہب تبدیل کرنے کے بعد شادی بھی کر لی۔میڈیا ذرائع کے مطابق جنوبی امریکا کے ملک چلی سے تعلق رکھنے والی 36 سالہ نیکول چارسدہ کے 27 سالہ نوجوان اکرام اللّٰہ خان کی… Continue 23reading فیس بک پر محبت، چلی کی لڑکی نے پاکستانی لڑکے سے شادی کرلی

Page 8 of 545
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 545