برطانوی اسکول نے آرٹیفیشل انٹیلجنس روبوٹ کو پرنسپل مقرر کردیا

22  اکتوبر‬‮  2023

لندن(این این آئی)آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی ٹیکنالوجی نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، برطانیہ کے ایک اسکول نے ایک AI روبوٹ ایبیگیل بیلی(Abigail Bailey) کو پرنسپل مقرر کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ویسٹ سسیکس کے کوٹیس مور اسکول نے ہیڈ ماسٹر کو اسکول چلانے میں مدد کرنے کے لیے ایبیگیل بیلی کی خدمات حاصل کی ہیں، جو ایک AI ڈویلپر کے ذریعے تیار کردہ چیٹ بوٹ ہے۔اے آئی چیٹ بوٹ، زبانوں کا ترجمہ کرنے، تخلیقی مواد اور سوالات کے جوابات معلوماتی انداز میں ترتیب دینے کا اہل ہے۔ہیڈ ماسٹر راجرسن نے میڈیا کو بتایا کہ روبوٹ کی اسکول میں موجودگی کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کبھی بھی انسانوں سے مشورہ نہیں لیں گے۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…