دبئی سے آنیوالی خاتون کے 96 لاکھ کے آئی فون، میک بکس ضبط
کراچی (این این آئی)دبئی سے کراچی پہنچی ایک خاتون کا 96 لاکھ روپے مالیت کا سامان کراچی ایئر پورٹ پر کسٹمز ایکٹ کے تحت ضبط کر لیا گیا۔کسٹم حکام کے مطابق جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر کسٹمز کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے الیکٹرانکس کے سامان کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔… Continue 23reading دبئی سے آنیوالی خاتون کے 96 لاکھ کے آئی فون، میک بکس ضبط