اجازت کے بغیر بھنویں کیوں بنوائیں؟ شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی
کانپور(این این آئی)بھارت میں ایک شوہر نے بیوی کو بغیر اجازت بھنویں بنوانے پر طلاق دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق جوڑے کا تعلق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور سے ہے، غیر معمولی واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا جب خاتون نے اپنی طلاق کے حوالے سے پولیس کو آگاہ کیا۔بتایا جارہا ہے کہ… Continue 23reading اجازت کے بغیر بھنویں کیوں بنوائیں؟ شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی