پیر‬‮ ، 09 دسمبر‬‮ 2024 

بکرے کا خون پینے والا نوجوان انتقال کرگیا

datetime 2  جولائی  2023

بکرے کا خون پینے والا نوجوان انتقال کرگیا

سانگھڑ (این این آئی)سانگھڑ میں جعلی عامل کے کہنے پر بکرے کا خون پینے والا 25 سالہ نوجوان انتقال کرگیا۔پولیس کے مطابق سانگھڑ کے گاؤں مانک تھیم میں جعلی عامل کی جانب سے نوجوان کو بکرے کا خون پلانے کا واقعہ پیش آیا۔پولیس نے بتایا کہ بکرے کا خون پینے سے 25 سال کا نوجوان… Continue 23reading بکرے کا خون پینے والا نوجوان انتقال کرگیا

ڈاکو اسلحے کے زور پر قربانی کے بکرے چھین کر لے گئے، ویڈیو وائرل

datetime 28  جون‬‮  2023

ڈاکو اسلحے کے زور پر قربانی کے بکرے چھین کر لے گئے، ویڈیو وائرل

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں ڈاکو اسلحے کے زور پر قربانی کے جانور چھین کر لے گئے۔بکرے لوٹ کر لے جانے کے اس واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہو گئی۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دومسلح ملزمان ایک بند پک اپ میں… Continue 23reading ڈاکو اسلحے کے زور پر قربانی کے بکرے چھین کر لے گئے، ویڈیو وائرل

یہاں ہر کوئی فوٹو گرافر بنا ہوا ہے، اس لیے بیٹی کو شادیوں میں جانے سے منع کردیا

datetime 16  جون‬‮  2023

یہاں ہر کوئی فوٹو گرافر بنا ہوا ہے، اس لیے بیٹی کو شادیوں میں جانے سے منع کردیا

الجیرز(این این آئی)شادی بیاہ خاندانوں کے لیے اکٹھے ہونے اور خوشیاں منانے کا ایک حقیقی موقع ہوتے ہیں آج کے دور میں موبائل فون کی وبا نے خوشی کے ان مواقع کا حقیقی رنگ بھی دھندلا دیا ہے۔ ہرشخص کے ہاتھ میں موبائل فون ہے اور وہ فوٹو گرافر بنا ہوا ہے۔ اس لیے لوگ… Continue 23reading یہاں ہر کوئی فوٹو گرافر بنا ہوا ہے، اس لیے بیٹی کو شادیوں میں جانے سے منع کردیا

مردہ قرار دی گئی خاتون آخری رسومات کے دوران زندہ ہوگئی

datetime 13  جون‬‮  2023

مردہ قرار دی گئی خاتون آخری رسومات کے دوران زندہ ہوگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں ایک عجیب اور حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں مردہ قرار دی گئی خاتون اپنی آخری رسومات کے دوران زندہ ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 9 جون کو ایکواڈور کے شہر باباہویو میں بیلا مونٹویا نامی خاتون کو طبیعت ناساز ہونے پر مقامی اسپتال میں داخل… Continue 23reading مردہ قرار دی گئی خاتون آخری رسومات کے دوران زندہ ہوگئی

معذوری کا ڈھونگ رچانے والی بھکارن کروڑوں روپے اور کئی عمارتوں کی مالکن نکلی

datetime 12  جون‬‮  2023

معذوری کا ڈھونگ رچانے والی بھکارن کروڑوں روپے اور کئی عمارتوں کی مالکن نکلی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)دو بینک اکائونٹس میں کروڑ وں روپے کی رقم اور کئی عمارتوں کی مالک بھکارن گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق مصری حکام نے ایک بھکاری عورت کو گرفتار کیا ہے جو معذور ہونے کا ڈھونگ کر کے لوگوں سے پیسے جمع کرتی تھی تفتیش کرنے پر اس عورت کے دو بینک اکائونٹس… Continue 23reading معذوری کا ڈھونگ رچانے والی بھکارن کروڑوں روپے اور کئی عمارتوں کی مالکن نکلی

کراچی میں 2 ماہ کی بکری کے ساڑھے 21 انچ لمبے کان، عالمی ریکارڈبننے کے قریب

datetime 9  جون‬‮  2023

کراچی میں 2 ماہ کی بکری کے ساڑھے 21 انچ لمبے کان، عالمی ریکارڈبننے کے قریب

کراچی (این این آئی)کراچی میں 2 ماہ کی بکری کے ساڑھے 21 انچ لمبے کان، عالمی ریکارڈبننے کے قریب پہنچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق بڑے کانوں والی بکری نے اپنے پالنے والے کی عالمی ریکارڈ کو شکست دینے کی امید کو پھر سے جگا دیا ہے جس کے حوالے سے دعویٰ ہے کہ اس کے… Continue 23reading کراچی میں 2 ماہ کی بکری کے ساڑھے 21 انچ لمبے کان، عالمی ریکارڈبننے کے قریب

دوبچوں کی ماں نے اے آئی سے بنے ’مجازی شخص‘ سے شادی کرلی

datetime 5  جون‬‮  2023

دوبچوں کی ماں نے اے آئی سے بنے ’مجازی شخص‘ سے شادی کرلی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی خاتون نے ایک مجازی کردار سے شادی کرلی ہے اور ان کے مطابق ان کا مجازی شوہر نہ ہی بات بات پر سوالات کرتا ہے، نہ ہی وہ اس کا بوجھ اٹھاتی ہیں اور نہ ہی وہ لڑتا جھگڑتا ہے کیونکہ وہ ایک کمپیوٹرکردار ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق تاہم ان کا… Continue 23reading دوبچوں کی ماں نے اے آئی سے بنے ’مجازی شخص‘ سے شادی کرلی

امریکی ائیرفورس کے ڈرون نے مصنوعی ذہانت سے اپنے ہی آپریٹر کو ہلاک کردیا

datetime 2  جون‬‮  2023

امریکی ائیرفورس کے ڈرون نے مصنوعی ذہانت سے اپنے ہی آپریٹر کو ہلاک کردیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی فضائیہ کے ڈرون نے مصنوعی ذہانت سے اپنے ہی آپریٹر کو ہلاک کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ائیرفورس کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ مصنوعی ذہانت پر مبنی ڈرون کو آزمائشی طور پر اڑایا گیا تھا۔ ڈرون کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کو تباہ کرنے… Continue 23reading امریکی ائیرفورس کے ڈرون نے مصنوعی ذہانت سے اپنے ہی آپریٹر کو ہلاک کردیا

چین کا زمین میں 32 ہزار فٹ گہرائی تک کھدائی کا حیرت انگیز منصوبہ

datetime 31  مئی‬‮  2023

چین کا زمین میں 32 ہزار فٹ گہرائی تک کھدائی کا حیرت انگیز منصوبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں ایک حیرت انگیز منصوبے پر کام شروع ہوگیا ہے۔اس منصوبے کے تحت چینی سائنسدان قشر ارض میں 32 ہزار 808 فٹ گہرائی تک جانے والے سوراخ کی کھدائی کریں گے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چین کے خطے سنکیانگ میں چین کے گہرے ترین سوراخ کی کھدائی کے لیے… Continue 23reading چین کا زمین میں 32 ہزار فٹ گہرائی تک کھدائی کا حیرت انگیز منصوبہ

Page 10 of 545
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 545