موبائل فون خریدنے کے لیے بھارتی خاوند نے اپنی بیوی فروخت کردی
نئی دہلی(این این آئی )موبائل فون خریدنے کے شوق میں مبتلا بھارتی خاوند نے اپنی اہلیہ ہی فروخت کردی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اپنی نوعیت کے اس انوکھے واقعہ نے سب کو ششدر کردیا ۔ افسوسناک اور شرمناک واقعہ بھارتی ریاست اڑیسہ میں پیش آیا جہاں 17 سالہ خاوند نے اسمارٹ موبائل فون خریدنے کے… Continue 23reading موبائل فون خریدنے کے لیے بھارتی خاوند نے اپنی بیوی فروخت کردی